
Falahe Millat
May 25, 2025 at 04:04 PM
*شوہر کی غیرت*
ایک عورت مکمل پردے کے عالم میں قاضی کے سامنے کهڑی تهی. اس نے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ دائر کر رکها تها. مقدمہ کی نوعیت بڑی عجیب تهی کہ میرے شوہر کے ذمہ مہر کی 500 دینار رقم واجب الاداء ہے وه ادا نہیں کر رہا. لہذا مجهے مہر کی رقم دلائی جائے.. قاضی نے خاوند سے پوچها تو اس نے انکار کر دیا. عدالت نے عورت سے گواه طلب کیے.. عورت نے چند گواه عدالت میں پیش کر دیے۔
مکمل تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://falahemillat.com/شوہر-کی-غیرت/