
❤عشقِ سرکارﷺ ❤
24 subscribers
About ❤عشقِ سرکارﷺ ❤
اِس چینل کہ ذریعہ اپنے فالورز تک میٹھی میٹھی ،نیک باتیں پہنچانا ہی ہمارا مقصد ہے۔۔۔ اَللّٰه عَزَّوَجَلَّ اپنا قُربِ خاص عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔۔۔ Channel link https://whatsapp.com/channel/0029VaEVgFLCxoApUMx7WE2X
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*خوراک کا ذائقہ تب تک رہتا ہے۔جب تک نوالہ منہ میں ہو۔ایک بار حلق سے اترنے کے بعد گوشت اور ساگ کی حالت ایک جیسی ہوتی ہے لہذا معمولی کھائے مگر حلال کھائے۔پیٹ دونوں سے بھرتا ہے۔حرام سے بچیں*

*کوئ شخص رات کی ظلمتوں میں سے گزرے بغیر طلوعِ سحر کا نظارہ کر ہی نہیں سکتا۔۔*

اگر کوئی دل سے پیش آ رہا ہو تو اسکے ساتھ دماغ سے پیش آنا آپکی کم ظرفی ہے"۔