❤عشقِ سرکارﷺ ❤
❤عشقِ سرکارﷺ ❤
February 9, 2025 at 08:14 AM
*خوراک کا ذائقہ تب تک رہتا ہے۔جب تک نوالہ منہ میں ہو۔ایک بار حلق سے اترنے کے بعد گوشت اور ساگ کی حالت ایک جیسی ہوتی ہے لہذا معمولی کھائے مگر حلال کھائے۔پیٹ دونوں سے بھرتا ہے۔حرام سے بچیں*
❤️ 1

Comments