
گلستان شہدا ❤️🩹🥹🥀
86 subscribers
About گلستان شہدا ❤️🩹🥹🥀
یادِ شہداء شہداء کی زندگی 🥹💐🚩🕊️🕊️ یادِ امامِ زمانہ عج 🥹♥️🫀
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*✨رات کو سونے سے پہلے✨* *مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں*♥️✨💫 *اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان♥️✨💫* *اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ*♥️✨💫 *عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ* *اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج* 🤲🏻🥺

سلام یا علی ع مدد اپ نے اج امام زمانہ عج 💛 🕊️ کے لیے صلوات اور دعا عہد پڑھی نہیں پڑھی تو اپ پڑھ لیں 🤲❤️🩹

ہر روز جب اکیلے بیٹھو تو تھوڑا امام زمانہ (عج) سے بھی بات کر لیا کرو۔ یہ اچھا نہیں کہ ایک شیعہ اپنا سارا دن ضائع کر دے اور اپنے امام (عج) سے بات نہ کرے۔۔۔ ~ آیت اللّٰه میلانی 🤍

✨ گمنام خادمِ شھداء شھید آصفـــــــــ رضا شھید آصف رضا کا یادگار جملہ۔۔۔! مجھے وہ شھادت چاہیے کہ جس شھادت کا ماتمی خود امام زمانـــــــہ(علیہ السلام) ہوں شہید آصفـــــــــ رضا جانشینِ علمدار 🥺🥀

کربلا کے بعد فقط زینبی میشن ہے جو انقلابی مرد میدان مرد جری جوانوں کے سپرد کیا ہے جس نے اس میشن کے خلاف یا اسے دو نمبر عیاش برٹیش آمن کی ناروں سے روکھا وہ رحمان کی لباس میں ابلیس یزیدی نظام کے محاصرے میں ہیں۔۔۔۔۔۔💯💯💯💯💯 ہم زینبیون سپاہ زینب سلام اللہ علیھا🙏🙌✌️✊💛کی عظیم میشن کو آخری دم تک نہیں چھوڑنے والے چاہے اس کیلئے قتل عام کیوں نا کرنا پڑے۔یا ہمارا قتل عام کیوں نا ہوجائے۔۔۔۔۔✌️✌️⚔️⚔️⚔️⚔️ #گیرا_گروپ_زینبیون_سپاہ_زینب سلام اللہ علیھا 🙌🙏

ماہ رمضان کی فضیلت 💞 🎙️علامہ نصرت عباس بخاری

_قسط:__1 تحریر: *_مطهر زینبی_* داستان عشق پرواز * شہید ذیشان حیدر (محرم زینبی) * شہید کا مختصر تعارف موت کی بہترین اور اہم ترین قسم شہادت کی موت ہے نام زیشان حیدر نام جهادی *محرم* تاریخ پیدائش 07-فروری-1997 جائے پیدائش: لودهی خیل بنگو پاکستان تاریخ شهادت: 25-فروری-2022* روز شهادت: شہادت امام موسی کاظم علیہ سلام جائے شہادت: * سوریه دمشق* تاریخ تدفين *21_اپریل-2022* پنجشنبه ۱ اردیبهشت ۱۴۰۱ روز تدفین * ضربت مولا امیر المومنین علی علیہ سلام* جائے تدفین: قم القدس ایران قبرستان بهشت معصومہ (س)* قطعه ۳۱* *صلوات هدیه برائے روح شاد دلاور شهداء مدافعان حرم زینبیون** سلام بر شہداء مدافع حرم زينبيون* #زينبي #محرم زیشان_حیدر #گمنام_ستار #زينبيون #مدافع_حرم #مدافعان_حرم #مدافع_چادر

*وہ فرمایا کرتے تھے...* *"تم بھی رحم کرنا سیکھو!* *جتنا تم نے گناہ کیا اور اللہ نے تم سے کہا: کوئی بات نہیں!* *جتنی بار تمہاری فجر کی نماز قضا ہوئی اور تم نے خود سے کہا: کوئی بات نہیں!* *تو دوسروں کے گناہ اور غلطیوں کے لیے بھی یہی کہہ دو: کوئی بات نہیں!* *انہیں خود سے دور نہ کرو..."* *میرزا_اسماعیل_دولابی*

*بریکنگ نیوز : پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا* *پاکستان بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ بروز اتوار کو ہوگا۔*

🕊🕊🕊 چادر یعنی خدا کی سچی عاشق🌹 🕊🕊🕊 چادر یعنی کنیزان زھرہ سلام علیھا جسے بتانے کی ضرورت ہی نہ پڑھے یہ کون 🌹 🕊🕊🕊 چادر یعنی زنیبی کردار جسے لوگ دیکھ کر کہے کہ واقعی یہ حسینی ع ہیں 🌹 🕊🕊🕊 چادر یعنی جسے دیکھنے سے پہلے مرد کی نظریں جکھ جائے 🌹 🕊🕊🕊 گمنام مہدوی التماس دعا 🕊🕊🕊 🌹🌹🌹 🕊🕊🕊🕊