گلستان شہدا ❤️‍🩹🥹🥀
گلستان شہدا ❤️‍🩹🥹🥀
February 28, 2025 at 05:36 PM
*وہ فرمایا کرتے تھے...* *"تم بھی رحم کرنا سیکھو!* *جتنا تم نے گناہ کیا اور اللہ نے تم سے کہا: کوئی بات نہیں!* *جتنی بار تمہاری فجر کی نماز قضا ہوئی اور تم نے خود سے کہا: کوئی بات نہیں!* *تو دوسروں کے گناہ اور غلطیوں کے لیے بھی یہی کہہ دو: کوئی بات نہیں!* *انہیں خود سے دور نہ کرو..."* *میرزا_اسماعیل_دولابی*
❤️ 2

Comments