
Craze of Poetry 🫣
179 subscribers
About Craze of Poetry 🫣
Craze of Poetry 🙀 Urdu Poetry with Suleman and Ali😂 •یہاں آپ کو ملے گی Funny posts😁😂 Said pottery 💔 Birthday wishes پوسٹ 🥳🎉 Urdu stories ✍️ یہی نہیں بلکے اور بھی بہت کچھ ✍️📱 TU jaldi sa join kro Bna time waste Kya 🥺😍🥰😂🥳🎉✍️🤩😭☠️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

//~♡ *ادب ، لـحـاظ ، اور مــروت نـے مـجـھ کـو چــپ کـرا رکـھـا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!* ❤🔥 *ارے جــاؤ۔۔۔۔!!* 🙌🏻 *ســر نــہ کـھـاؤ۔۔۔۔۔!!* *مـیــں نــے ســب کــو آزمــا رکـھـا ہــے۔۔۔۔۔!!*💔❤🔥🔥✰✰

محبت کا مطلب ہوتا ہے 😍ጀደፈረጀኀጀጨዠቸየቸጀጀሠፀኀ نہیں پڑھا جا رہا نااااااااں 😒 پتھر دل ہو سارے تم کیا جانو محبت کی زبان 🤧

> *`غم دے کر`* > *`دلاسے کیسے یہ تسلی یہ تماشے کیسے`* 🐣❤️🩹

👀✨🫀🦋 *`تیــــرے بعـــــد مـحبتیـــــں اور بھــــی میســـــر ہیــــں مگـــــر دل💔`* *`تیــــرے ہجــــر میــــں بــربـــاد ہـــونــے کـــا ارادہ کــر چکـــا ہـــے*

ستارے لانا میرے بس میں نہیں ۔۔🌙⭐ چاۓ بنا کے لائی ہوں قبول کیجیئے۔۔۔☕ 💞وقت قلیل, باتیں طویل, شکوے ہزار۔۔۔😔 پر جانے دیجئے آپ چاۓ پیجیئے۔۔۔☕😊 ━━╬٨ـﮩﮩ *Owner* ـﮩﮩـ╬━❤🩹❥❥═══

اگر تم جاہلوں کے بیچ ایک شعوری سوچ رکھتے ہو تو تم عنقریب پاگل ہو جاؤگے یا کہلائے جاؤگے 🥀🖤

فوجی ٹیسٹ...🙂💁♂️ انٹرویو : آپ ھوائی جہاز میں سفر کر رھے ھیں، جس میں 500 اینٹیں ھیں...!! آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی، باقی کتنی بچیں...؟؟ امیدوار : 499 انٹرویور : بالکل ٹھیک ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے...؟؟ امیدوار : فرج کھولا، ہاتھی رکھا، فرج بند کر دیا...!! انٹرویور : بالکل صحیح ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے...؟؟ امیدوار : فرج کھولا، ہاتھی نکالا، ہرن کو ڈالا، فرج بند کیا...!! انٹرویور : ٹھیک ھے شیر کی سالگرہ ھے، تمام جانور آئے ھیں سوائے ایک کے، وہ کون سا جانور ھے...؟؟ امیدوار : ہرن، کیوں کہ وہ فرج میں ھے...!! انٹرویور : بالکل ٹھیک ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ھے جس میں مگر مچھ رہتے ھیں وہ کیسے پار کرے...؟؟ امیدوار : بے فکر ھو کر پار کر لے، سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ھیں...!! انٹرویور : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی، بتائیں کیوں...؟؟ امیدوار : میرا خیال ھے کہ وہ ڈوب گئی ھو گی جھیل میں...؟؟ 🤔🙄 انٹرویور : جی نہیں اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی...🙂💁♂️ آپ اس نوکری کے قابل نہیں ھیں، آپ جا سکتے ھیں خدا حافظ... 😂😂😂

خوشی اور درد کی ہمنوائی میں👀 ہم اپنے پیارو کو تلاش کرتے ہیں🖤 🖤🔥👀

یہ کیسا عالم ہے میری سیاہ بختی کا* *میں کسی کے حق میں بھی بہتر نہیں رہی❤🩹* *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥️ قــــــــراۃالعـــــــــین ★͙≛͙⃝͙♥️*