
Rajab Butt Lovers | Fan Page 🇵🇰
June 7, 2025 at 12:50 AM
*عیدالاضحیٰ مبارک!*
🌙🕋 اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کے گھرانے کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔ یہ عید آپ کے لیے محبت، سکون، اور قربتِ الٰہی کا پیغام لائے۔
*دلی عید مبارک*

❤️
❤
👍
🤲
♥
🥰
😂
🕋
🙏
🫀
802