
DASTAAN-E-MOHABAT ~ 🫀🤍
862 subscribers
About DASTAAN-E-MOHABAT ~ 🫀🤍
𝘼𝙎𝙎𝙇𝘼𝙈-𝙊-𝘼𝙇𝘼𝙄𝙆𝙐𝙈 𝙄 𝙃𝙤𝙥𝙚 𝙔𝙤𝙪 𝘼𝙧𝙚 𝘼𝙡𝙡 𝙒𝙚𝙡𝙡 ♡ ... ➤ 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙋𝙤𝙨𝙩𝙨...♡ ➤ 𝙉𝙤𝙫𝙚𝙡𝙨...♡ ➤ 𝙍𝙤𝙢𝙖𝙣𝙩𝙞𝙘 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮...♡ ➤ 𝙎𝙖𝙙 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮...♡ ➤ 𝘼𝙩𝙩𝙞𝙩𝙪𝙙𝙚 𝙋𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮...♡ ➤ 𝘼𝙣𝙙 𝙈𝙪𝙘𝙝 𝙈𝙤𝙧𝙚...♡ 𝙸𝙵 𝙰𝙽𝚈 𝙲𝙾𝙼𝙿𝙻𝙰𝙸𝙽 𝚈𝙾𝚄 𝙲𝙰𝙽 𝙲𝙾𝙽𝚃𝙰𝙲𝚃👇 𓆩 ⃝ʜᴀsᴀɴ࿐𓆪 : +92 331 9829848 𓆩 ⃝ᴀʜᴍᴇᴅ࿐𓆪 : +92 327 5814112 😌❤️🔥 𝘾𝙝𝙖𝙣𝙣𝙚𝙡'𝙨 𝙇𝙞𝙣𝙠 👇 https://whatsapp.com/channel/0029VagBHDC3mFY1a2McDA2W 𝓣𝓱𝓪𝓷𝓴 𝓨𝓸𝓾 ♡︎ ...
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ختم ہو چکا ہے محفلوں میں* *بیٹھنے کا شوق _____* 🤌🥹 *جب سے مشکلوں میں خود کو* *"اکیلا" پایا _____* 🍂 𓆩 ꪖꫝꪑꫀᦔ ࿐ 𓆪

لوگ کہتے ہیں نا محرم سے محبت نہ کرنا یہ چھوڑ دیتے ہیں ہاں بلکل ٹھیک کہتے ہیں لیکن چھوڑنے والے تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ دیتے ہیں بچوں کے بعد بھی چھوڑ دیتے ہیں کیا کوںٔی گارنٹی ہے کہ : " لوگ محرم بنا کے نہیں چھوڑتے " چھوڑنے والے کسی بھی راہ ، موڑ ، غم ، خوشی تکلیف کہی بھی چھوڑ جاتے ہیں ، وقت برا چل رہا ہو تو اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں غیروں سے کیا امید وہ تو ہوتے ہی غیر اور جن کی روایت ہو چھوڑ جانا اس سے کیا گلہ ؟ ان سے کیا ملال ؟؟ 🖤💯 𓆩 ⃝ʜᴀsᴀɴ࿐𓆪

تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اُسی چال میں آجاتے ہیں🙃🥀 𓆩 ⃝𝗡ɪمʀ𝗔ح࿐𓆪

*" تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے . آئینے سے جتنے زیادہ قریب ہوں گے خامیاں اتنی زیادہ نظر آئیں گی۔۔*💯😊 𓆩 ꪖꫝꪑꫀᦔ ࿐ 𓆪