DASTAAN-E-MOHABAT ~ 🫀🤍
DASTAAN-E-MOHABAT ~ 🫀🤍
June 18, 2025 at 05:52 AM
‎لوگ کہتے ہیں نا محرم سے محبت نہ کرنا ‎ یہ چھوڑ دیتے ہیں ‎ہاں بلکل ٹھیک کہتے ہیں ‎ لیکن چھوڑنے والے تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ دیتے ہیں ‎ بچوں کے بعد بھی چھوڑ دیتے ہیں ‎ کیا کوںٔی گارنٹی ہے کہ : ‎ " لوگ محرم بنا کے نہیں چھوڑتے " ‎چھوڑنے والے کسی بھی راہ ، موڑ ، غم ، خوشی تکلیف کہی بھی چھوڑ جاتے ہیں ، وقت برا چل رہا ہو تو اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں غیروں سے کیا امید وہ تو ہوتے ہی غیر اور جن کی روایت ہو چھوڑ جانا اس سے کیا گلہ ؟ ‎ ان سے کیا ملال ؟؟ 🖤💯 𓆩 ⃝ʜᴀsᴀɴ࿐𓆪
❤️ 👍 6

Comments