
Jamat Raza-E-Mustafa, Bareilly Shareef
4.5K subscribers
About Jamat Raza-E-Mustafa, Bareilly Shareef
Official Channel of Jamat Raza-E-Mustafa, Head Office, Bareilly Shareef
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Huzur Qaid-e Millat UP Tour Update | February 2025

شب برأت شریف یعنی عذاب دوزخ سے آزادی کی رات مبارک! اس مقدس و متبرک رات کو جس قدر ممکن ہو عبادت و ریاضت و نیک اعمال و افعال میں گزاریں۔ اپنے رب کے حضور اپنے گناہوں پر نادم ہوتے ہوئے توبہ و استغفار کی کثرت کریں۔ لوگوں اور خصوصاً والدین اور بہن بھائیوں سے معافی چاہیں۔ لوگوں سے لیے ہوئے قرض جس قدر ممکن ہو فوراً ادا کریں۔ دن میں روزہ رکھیں اور زیادہ سے زیادہ صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں۔الله کریم اس مبارک رات کے صدقے و طفیل دنیا بھر کے مسلمانوں کے ایمان، جان، مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے۔ اس فقیر یا فقیر کے اہل خانہ و احباب کی طرف سے کوئی دل آزاری ہوئی ہو تو الله کریم اور اس کے حبیب لبیب ﷺ کی رضا کے لیے درگزر فرمائیں۔ فقیر محمد حسام احمد رضا حنفی قادری غفرلہ ۱۵ شعبان المعظم ١٤٤٦هـ بمطابق ۱۳فروری ۲۰۲۵ء بروز جمعرات مرکز اہلسنت بریلی شریف

*Youm e Wiladat Ba Sa'dat Mubarak* Gaus-Ul-Waqt Ata e Sarkar Gareeb Nawaz Waris e Uloom e Sarkar e A'ala Hazrat Naib e Hassal Ul Hind Nawasa Wa Ja Nashin e Huzoor Mufti e Aazam Murshid e Zamana Wali Ibne Wali Sakhi Ibne Sakhi Qazi Ul Quzzat Fil Hind Huzoor TajushShariah Sarkar Sayyadi Wa Murshidi Ashshah *IMAM MUFTI MUHAMMAD AKHTAR RAZA KHAN QADRI CHISHTI BARKATI RAZAWI NOORI* AlayhiRahma