The Pakistan اُردو WhatsApp Channel

The Pakistan اُردو

9 subscribers

About The Pakistan اُردو

Pakistan's first Multimedia news website, providing latest investigative news stories. For e-mail Blog/Column [email protected]

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

The Pakistan اُردو
The Pakistan اُردو
5/24/2025, 8:56:46 AM

ایک بار پھر دی پاکستان کا ویب سرور ڈائون کردیا گیا پاکستان کی پہلی تحقیقاتی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دی پاکستان نیوز کا ویب سرور ایک بار پھر ڈائون کردیا گیا ویب سائٹ www.thepakistanurdu.com پیشہ ورانہ طور پر مختلف مالی کرپشن اسٹوریز پر کام کررہی تھی طاقت ور ادارے کی اہم مختلف شخصیات کے مالی کرپشن اسکینڈل پر موقف لینے کیلئے رابطے کیے جارہے تھے ایک ہفتے بعد گزشتہ روز دی پاکستان اردو کا سرور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈائود کردیا یاد رہے کہ 2023 میں بھی ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کے ڈان شعیب شیخ کی ثبوتوں کے ساتھ کرائم گرافی شائع کرنے پر اسٹوری ہٹانے کی دھمکیاں دی گئیں دی پاکستان جعلی ڈگری ڈان کو لیگل نوٹس بھیجنے کی درخواست کرتی رہی اسٹوری نہ ہٹانے پر دی پاکستان اردو کو بند کروا دیا گیا تھا، دی پاکستان ٹیم ویب سائٹ کی بحالی کیلئے کوشش کررہی ہے اور عزم کے ساتھ قارئین کو یقین دلاتی ہے کہ پیشہ ورانہ صحافت پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔

Post image
Image
The Pakistan اُردو
The Pakistan اُردو
6/9/2025, 9:14:09 PM

دی پاکستان ویب سائٹ کا سرور ایک بار پھر بحال ‎پاکستان کی پہلی تحقیقاتی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دی پاکستان نیوز کا ویب سرور بحال کردیا گیا۔ ‎ویب سائٹ www.thepakistanurdu.com پیشہ ورانہ طور پر مختلف مالی کرپشن اسٹوریز پر کام کررہی تھی اور طاقت ور ادارے کی اہم مختلف شخصیات کے مالی کرپشن اسکینڈل پر موقف لینے کیلئے رابطے کیے جارہے تھے، جس کے بعد ویب سائٹ کا سرور ڈائون کردیا گیا۔ ‎دی پاکستان ٹیم عزم کے ساتھ قارئین کو یقین دلاتی ہے کہ پیشہ ورانہ صحافت پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔ ‎

Post image
Image
The Pakistan اُردو
The Pakistan اُردو
2/6/2025, 7:52:43 PM

Subscribe The Pakistan Digital YT Channel https://youtube.com/@thepakistandigital?si=-mRqTODEHDkPn0aj

Link copied to clipboard!