The Pakistan اُردو
The Pakistan اُردو
June 9, 2025 at 09:14 PM
دی پاکستان ویب سائٹ کا سرور ایک بار پھر بحال ‎پاکستان کی پہلی تحقیقاتی ملٹی میڈیا ویب سائٹ دی پاکستان نیوز کا ویب سرور بحال کردیا گیا۔ ‎ویب سائٹ www.thepakistanurdu.com پیشہ ورانہ طور پر مختلف مالی کرپشن اسٹوریز پر کام کررہی تھی اور طاقت ور ادارے کی اہم مختلف شخصیات کے مالی کرپشن اسکینڈل پر موقف لینے کیلئے رابطے کیے جارہے تھے، جس کے بعد ویب سائٹ کا سرور ڈائون کردیا گیا۔ ‎دی پاکستان ٹیم عزم کے ساتھ قارئین کو یقین دلاتی ہے کہ پیشہ ورانہ صحافت پر کسی قسم کا کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔ ‎
Image from The Pakistan اُردو: دی پاکستان ویب سائٹ کا سرور ایک بار پھر بحال   ‎پاکستان کی پہلی تحقیقا...

Comments