
ˢᵃʰᵘˡᵃᵗ ᵃᵘʳ ᴿᵒᶻᵍᵃʳ (ᶠᵃᶜⁱˡⁱᵗⁱᵉˢ ᵃⁿᵈ ᴶᵒᵇˢ)
64 subscribers
About ˢᵃʰᵘˡᵃᵗ ᵃᵘʳ ᴿᵒᶻᵍᵃʳ (ᶠᵃᶜⁱˡⁱᵗⁱᵉˢ ᵃⁿᵈ ᴶᵒᵇˢ)
In this group you will find information about various programs including school jobs and programs that benefit all siblings.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*پاکستان ایئر فورس میں بحیثیت ایجوکیشن انسٹرکٹرز اور ریلیجیس ٹیچر شمولیت* *آن لائن رجسٹریشن:* 15 مئی تا 21 مئی 2025 *ویب سائٹ:* https://joinpaf.gov.pk/join/new


🏡 *`وزیراعلیٰ پنجاب 3 مرلہ مفت پلاٹ اسکیم`* 📢 *غریب اور بے گھر خاندانوں کے لیے خوشخبری!* پنجاب حکومت نے کم آمدنی والے افراد کے لیے *3 مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹس* دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ✅ *اہلیت کے معیار (Eligibility Criteria):* 👇 1. درخواست دہندہ پنجاب کا مستقل رہائشی ہو 2. خاندان کے پاس کوئی ذاتی رہائش یا زمین نہ ہو 3. غربت کی لکیر سے نیچے آمدنی رکھنے والے افراد 4. ترجیح بیواؤں، یتیموں، معذور افراد اور مزدور طبقے کو دی جائے گی 5. شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے 🔹 حکومت کی جانب سے تصدیق کے بعد اہل افراد کو پلاٹ الاٹ کیا جائے گا 🔹 پلاٹ پر قسطوں پر گھر تعمیر کرنے کی سہولت بھی دی جا سکتی ہے 🎗️ *گھر بیٹھے اپلائی کریں* https://azag.punjab.gov.pk 🪀 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ چینل جوائن کریں https://whatsapp.com/channel/0029VadifXG0bIdsCr1yqG2X


ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی بھی کچھ نہیں کر سکتی، اگر آپ خود کچھ کرنا نہ چاہیں! ❤️ 💯