ˢᵃʰᵘˡᵃᵗ ᵃᵘʳ ᴿᵒᶻᵍᵃʳ (ᶠᵃᶜⁱˡⁱᵗⁱᵉˢ ᵃⁿᵈ ᴶᵒᵇˢ)
February 27, 2025 at 12:22 AM
پتا ہے اللہ کو کیا پسند ہے؟ تمہارا سرد موسم میں نمازِ فجر کے لیے اٹھنا، جب تم اپنا گرم اور آرام دہ بستر چھوڑ کر صرف اللہ کی محبت میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرتے ہو، وہ لمحہ جب تم فجر کی نماز کے لیے کھڑے ہو کر اپنا سر اللہ کے حضور جھکا دیتے ہو، یہ قربانی اللہ کو بے حد پسند ہے، تمہارا یہ عمل اللہ کی رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے، اور اللہ تمہاری زندگی میں بے شمار برکتیں بھر دیتا ہے۔ ❤️ 💯