
News18 Urdu اردو
869 subscribers
About News18 Urdu اردو
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔ آپ ہماری ویب سائٹ http://urdu.news18.com پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ خبروں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کے لئے آپ ہماری اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ کلک کریں اینڈرائڈ : https://goo.gl/P6ahnj آئی فون : http://apple.co/2usJEEm
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ایران ‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوششیں کر چکا ہے۔ https://urdu.news18.com/news/international/iran-trump-assassination-attempt-netanyahu-trump-iran-iran-nuclear-threat-trump-veto-khamenei-killing-ayatollah-khamenei-assassination-mms-549451.html

جموں کشمیرے 16سیاحتی مراکزآج سے سیاحوں کے لیے کھول دیئے گئے ہیں ۔ سیاحت کے شعبے سے وابستہ لوگوں اور جموں کشمیر کی معیشت کے لیے یہ انتہائی اہم قدم ہے۔ https://urdu.news18.com/news/jammu-kashmir/jammu-kashmir-tourist-destinations-reopen-in-jammu-and-kashmir-abi-549407.html

اب دیکھنا یہ ہے کہ امریکہ پہلے کس سے ہاتھ ملاتا ہے۔ https://urdu.news18.com/news/international/big-news-america-pakistan-trade-talks-efforts-to-resolve-tariff-dispute-intensify-imt-549562.html

ایران۔اسرائیل حملوں کے دوران کے بہت سے ویڈیو آپ کو سوشل میڈیا پر مل جائیں گے۔ تاہم اس وقت ایک ٹی وی اینکر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں لائیو شو کے دوران ہی اسرائیلی میزائل آ گرتا ہے۔ پھر اس اینکر نے جو کیا، اس کے بعد اُس کی بہادری کے چرچے ہورہے ہیں ۔ https://urdu.news18.com/news/international/israel-irani-war-iranian-anchor-emerges-hero-after-israeli-strikes-video-goes-viral-on-social-media-abi-549464.html

کیا مشرق وسطی میں کچھ بڑا ہونے والا ہے؟ پہلے امریکی صدر ٹرمپ نے شہریوں کوتہران خالی کرنے کی وارننگ دی اور اب چینی سفارت خانے نے اسرائیل میں مقیم اپنے شہریوں سے ملک چھوڑنے کو کہا ہے۔ https://urdu.news18.com/news/international/israel-iran-war-tension-rises-in-middle-east-trump-warns-tehran-china-issues-advisory-to-its-civilian-vacate-israel-abi-549370.html

میرے جسم کی کوئی قیمت نہیں، میری جان کی کوئی اہمیت نہیں۔ اگر وہ مجھے مار بھی دیں تو اسے ہماری شکست مت سمجھنا… یہ الفاظ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب ایران دنیا کی سپر پاورز کے خلاف تنہا لڑتے ہوئے ہر طرف سے گھرا نظر آرہا ہے، ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کی یہ جذباتی تقریر وائرل ہو رہی ہے۔ https://urdu.news18.com/news/international/iran-supreme-leader-khamenei-emotional-speech-goes-viral-amid-reports-of-an-assassination-plot-against-him-imt-549507.html

ایران اسرائیل جنگ میں چین کس کا ساتھ دے رہا ہے، یہ سوال برقرار ہے۔ لیکن پہلی بار چین کے صدر شی جن پنگ نے اس جنگ پر بیان دیا ہے۔ https://urdu.news18.com/news/international/big-news-china-first-reaction-on-iran-israel-war-know-what-say-xi-jinping-about-middle-east-crisis-imt-549574.html

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ملک میں ہونے والی ذات پر مبنی مردم شماری کی پرزور حمایت کی ہے ۔ https://urdu.news18.com/news/nation/maulana-mahmood-madani-supports-caste-census-makes-this-special-appeal-to-muslims-khu-imt-549564.html

اسرائیل ایران جنگ کے درمیان، ٹرمپ G7 سربراہی اجلاس چھوڑ کر واشنگٹن واپس چلے گئے۔ https://urdu.news18.com/news/international/iran-israel-war-trump-left-the-g7-summit-and-returned-to-washington-mud-ws-a-549415.html

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر ایران کے دارالحکومت تہران پر حملے کئے ہیں ۔ حملوں میں ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ https://urdu.news18.com/news/international/big-news-iran-state-tv-hit-by-israeli-missile-attack-several-journalists-killed-imt-549354.html