News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
February 15, 2025 at 04:49 PM
رنویر الہ آبادیہ نے انسٹاگرام پر ایک نوٹ شیئر کیا ہے، جس میں لکھا ہے کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ لوگ مجھے اور میرے خاندان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ لوگ میری ماں کے کلینک میں مریض بن کر داخل ہو رہے ہیں۔ مجھے ڈر لگتا ہے اور مجھے نہیں معلوم کہ کیا کروں۔ https://urdu.news18.com/news/entertainment/youtuber-ranveer-allahbadia-getting-death-threat-amid-indias-got-latent-vulgar-remarks-imt-538022.html

Comments