
PTI NA-128 (PP-156 / PP-161 / PP-169 / PP-170 / PP-171)
3.9K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اب سمجھ آرہا ہے کہ عمران خان کا جیل میں رہنا کیوں ضروری تھا۔


علیمہ خان لاہور کنونشن میں کارکنان میں گھل مل گئیں ، کارکنان نعرہ لگا رہے تھے کہ " ہم جوانیاں لٹائیں دیں گے تو علیمہ خان نے کہا کہ آپ اپنی جانوں کی حفاظت کریں یہ بہت قیمتی ہے "

اسرائیل سے متعلق عمران خان کے مؤقف پر سوالات کا جواب مراد سعید کے اس ستمبر ۲۰۲۴ کے پیغام میں بھی واضح ہے۔ جب براہ راست پوچھا گیا: "کیا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے صرف بیرونی دباؤ ہے یا اندرونی بھی؟" تو خان صاحب کی مسکراہٹ میں چھپی سنجیدگی نے واضح کر دیا کہ: “پریس کانفرنس کی ٹائمنگ اچھی تھی۔۔۔" اگر یہ بات آپ کو اسیری میں سمجھ نہ آئے تو اقوام متحدہ میں کی گئی عمران خان کی تقریر میں تلاش کریں۔ وہاں اس نے دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر وہی پیغام دیا تھا جو آج بھی اس کی سوچ کی بنیاد ہے۔ یہی عمران خان کی غیر متزلزل خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔ جو اس ملک کے نظریاتی تشخص پر سودے بازی کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔ جو چاہتا ہے وہ اسے سن لے، جو سمجھنا چاہے وہ اسے سمجھ لے، اور جو دھوکہ دینا چاہے، وہ خود دھوکہ کھا جائے گا۔ خان صاحب کا واضح مؤقف تھا، ہے، اور رہے گا: "مجھے ہے حکمِ اذاں، لا الہ الا اللہ" @MuradSaeedPTI #ReleaseLeaderOfUmmah

https://www.youtube.com/live/YPAK2K2ZGp4?si=f6Kn3Lu4z2NU3NLU

اہم ترین گفتگو ہمارا احتجاج پرامن ہوگا یہی ہماری حکمت اور یہی ہماری طاقت ہے، نعروں کا وقت گزر چکا، اب عمل کا وقت ہے۔ نوجوان اپنی حفاظت کو اولین ترجیح بنائیں، علیمہ خان

یہ نواز شریف اور مودی کی نورا کشتی تھی جو ہاتھ سے نکل گئی شکر کریں پاکستان کی ائیر فورس وہاں گئی اور کاروائی کر کے آئی اور عزت بحال ہوئی ورنہ نواز شریف اور مودی کا پلان اور تھا ۔ علیمہ خان

عمران خان تو ہے سب کی جان تیرا منتظر ہے پاکستان


عمران خان نے جیل سے پیغامات بھجیں ہم اس جنگ میں اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اسکے بعد پوری دنیا کا ماحول اور ملک پاکستان کا نقشہ بدل گیا پوری تحریک انصاف کے نوجوان اور خاص طور عمران خان کے پیغام کے بعد پوری سوشل میڈیانے انڈیا کے بیانیے کا تیاپانچا کردیا اور بھارت نے جنگ سیزفائر کرنے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا پنجاب اسمبلی اجلاس سے خطاب