
PTI NA-128 (PP-156 / PP-161 / PP-169 / PP-170 / PP-171)
May 12, 2025 at 07:25 PM
عمران خان نے جیل سے پیغامات بھجیں ہم اس جنگ میں اپنی پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اسکے بعد پوری دنیا کا ماحول اور ملک پاکستان کا نقشہ بدل گیا پوری تحریک انصاف کے نوجوان اور خاص طور عمران خان کے پیغام کے بعد پوری سوشل میڈیانے انڈیا کے بیانیے کا تیاپانچا کردیا اور بھارت نے جنگ سیزفائر کرنے کا اعلان کردیا۔
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا پنجاب اسمبلی اجلاس سے خطاب
👍
❤️
3