🖊️ دین کی باتیں WhatsApp Channel

🖊️ دین کی باتیں

148 subscribers

About 🖊️ دین کی باتیں

*https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H* *علماء حقانی کے عمدہ واقعات اور دل کو تڑپا دینے والے اشعار نیز علمی، فکری اور اصلاحی مصدقہ معلومات حاصل کرنے کے لئے چینل فالو کریں* دوست و احباب کو دعوت دیکر صدقۂ جاریہ میں حصہ لیں.. *جزاک اللہ خیرا 💐* *منجانب: دین کی باتیں*

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/19/2025, 4:43:02 PM

*اولاد کی تربیت کے رہنما اصول* *سلسلہ نمبر 1* https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H ❤️ㅤ  ✍🏻ㅤ    📩     📤 ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ    ˢʰᵃʳᵉ

Video
🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/20/2025, 4:18:02 PM

*ہم ایسے رہے یاں کہ ویسے رہے* *وہاں دیکھنا ہے کہ کیسے رہے* *جہان دو روزہ کا کیا عیش و غم* *مسافر کی کیا جیسے تیسے رہے* `علامہ سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ` https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H

🤲 🥺 2
🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/18/2025, 4:21:07 AM

*مسجد کی عظمت... اور ایک دن کی خاموشی💔* `آہ! یہ دن بھی دیکھنا تھا.` دنیا بھر کے مسلمان جس مقام کو اپنے دل کی دھڑکن سمجھتے ہیں، جہاں دل کو سکون ملتا ہے، آنکھیں اشک بار ہوتی ہیں، جہاں ہر لمحہ اللہ کی کبریائی بلند ہوتی ہے... وہ مقدس مقام، ابو ظہبی کی عظیم و جلیل شیخ زاید مسجد، ایک دن کے لیے خاموش ہو گئی۔ نہ اذان کی آواز، نہ صفوں کی ترتیب، نہ سجدوں کی خشیت، نہ ذکر و فکر کی مہک... کیوں؟ صرف اس لیے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خوشنودی حاصل کی جا سکے، ان کے "اعزاز" میں مسجد کے دروازے عام مسلمانوں پر بند کر دیے گئے۔ اذان کی صدا روک دی گئی۔ اور عبادت، جو خالص اللہ کے لیے ہے، اس کی راہ میں "سیاسی پروٹوکول" حائل ہو گیا۔ یہ وہی ٹرمپ ہے جس نے برسراقتدار آتے ہی مسلمانوں پر سفری پابندیاں لگائیں۔ جس نے مسجد اقصیٰ پر ظلم کرنے والوں کا ساتھ دیا۔ جس کے الفاظ سے امت مسلمہ کی توہین ٹپکتی رہی۔ اور آج اسی شخص کی "خاطر مدارات" کے لیے اللہ کے گھر میں سناٹا طاری کر دیا گیا! ٹرمپ خود کہتا ہے: > “میری آمد پر انہوں نے ابو ظہبی میں شیخ زاید مسجد کے دروازے ایک دن کیلئے بند کر دیئے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ یہ مسجد نمازیوں کے لیے بند کی گئی ہے، اور یہ امریکا کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔” یہ "اعزاز" ہے یا المیہ؟ یہ "سفارتی تعلقات" ہیں یا ایمان کی شکست؟ یہ "عزت افزائی" ہے یا بندگی کی توہین؟ یہ لمحہ ہمیں جھنجھوڑتا ہے۔ ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ: کیا مسلمان حکمرانوں کی نظر میں مسجد کی حرمت اتنی معمولی ہو گئی ہے؟ کیا سیاسی شخصیات، اللہ کی عبادت سے بڑھ کر ہو گئی ہیں؟ اور کیا اذان کی آواز کو ایک دن روک کر، کسی کا دل جیتا جا سکتا ہے؟ مسجد اللہ کا گھر ہے۔ یہاں عزت صرف سجدے سے ملتی ہے، کسی صدر سے نہیں۔ یہاں عظمت صرف اذان کی ہے، کسی اعلان کی نہیں۔ اور یہاں برکت صرف اللہ کے ذکر سے ہے، کسی سیاسی دورے سے نہیں۔ دنیا کی سب سے خوبصورت مساجد میں شمار ہونے والی شیخ زاید مسجد کا تقدس پوری امت کے لیے قیمتی ہے۔ اسے چند لمحوں کی دنیاوی چمک کے لیے پامال کرنا، خود اپنے دین پر سوال اٹھانے کے مترادف ہے۔ آخر میں... دل خون کے آنسو روتا ہے، جب اللہ کے گھر کو سیاست کا میدان بنا دیا جائے۔ جب اذان خاموش ہو جائے، اور تعریفیں کفار کی گونجنے لگیں۔ اللہ ہمیں اپنی مسجدوں کا وقار سمجھنے اور انہیں حقیقی عبادت کا مرکز بنائے رکھنے کی توفیق دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 @منقول https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H

🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/18/2025, 9:01:29 AM

https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H ❤️ㅤ  ✍🏻ㅤ    📩     📤 ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ    ˢʰᵃʳᵉ

Post image
Image
🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/18/2025, 5:57:25 AM

میں کیا بتاؤں دوستوں عالم میں چار سو یونہی نہیں تباہی مسلموں کی دھوم ہے مسجدوں میں ایک صف بھی مکمل نہیں مگر بازار جاکے دیکھیۓ کتنا ہجوم ہے *حضرت شاہین اقبال اثر صاحب دامت برکاتہم* *خلیفہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ* https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H

🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/17/2025, 8:50:22 AM
Post image
Image
🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/21/2025, 5:51:17 PM

*خواتین اور بکرا منڈی* https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H

❤️ 1
Video
🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/16/2025, 9:09:41 AM

*بَريد يوم الجمُعة* - تذكير | الصَلاة على الرسُول ﷺ . ‏- تذكِير | قِراءة سُورة الكهف . ‏- تذكير | توجَد ساعه استجابة. ‏- تذكير | الدُعاء للأحبة الراحلين. 💞💞💞💞💞💞💞 https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H

🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/17/2025, 8:50:21 AM
Post image
Image
🖊️ دین کی باتیں
🖊️ دین کی باتیں
5/18/2025, 6:26:52 AM

*بزرگوں کی تصویریں رکھنا* *حضرت مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری رحمہ اللّٰہ* https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H

Post image
Image
Link copied to clipboard!