
🖊️ دین کی باتیں
May 18, 2025 at 05:57 AM
میں کیا بتاؤں دوستوں عالم میں چار سو
یونہی نہیں تباہی مسلموں کی دھوم ہے
مسجدوں میں ایک صف بھی مکمل نہیں مگر
بازار جاکے دیکھیۓ کتنا ہجوم ہے
*حضرت شاہین اقبال اثر صاحب دامت برکاتہم*
*خلیفہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ*
https://whatsapp.com/channel/0029VadPlJn2ER6oZd8u2W3H