
Bazm Sukhan
8.8K subscribers
About Bazm Sukhan
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایسا موقع ہو کہ بس ایک ہی بچ سکتا ہو اور اُس وقت بھی اِک شخص تُمہارا سوچے

ہمیں یہ خوف تھا اک دن یہیں سے ٹوٹیں گے ہمارے خواب تمہاری” نہیں“ سے ٹوٹیں گے یہ بد دعا تو نہیں ہے ! مگر یہ لکھ لو تم ہمیں جو توڑ رہے ہیں ” کہیں“ سے ٹوٹیں گے تمہارے جیسے ستارے فلک سے ٹوٹتے ہیں ہماری پہنچ زمیں تک ! زمیں سے ٹوٹیں گے جو دے رہے ہیں محبت میں مشورے مجھ کو یہ سب ذہین کسی ماہ جبیں سے ٹوٹیں گے جہاں سے میں نے لگائی ہے گانٹھ رشتوں میں مجھے یہ وہم ہے رشتے وہیں سے ٹوٹیں گے

"وہ جس نے آپ جیسا بننے کی کوشش کی لیکن نہ کر سکا وہ ہمیشہ آپ سے نفرت کرے گا۔" 🩶 🥀

ہم کو علیٔ کے عشق نے اعلیٰ بنا دیا 💯 قطرہ تھے حسینٔ نے دریا بنا دیا 💯 *`╯┈◄♡︎بزم سخن♡︎►┈╰`*

کھرے بھی پھینک دیے میں نے ساتھ کھوٹوں کے جب آئی طیش میں سکے شمار کرتے ھوٸے مجھے یہاں کوٸی مجھ سا نظر نہیں آتا میں تھک گٸی ہوں فرشتے شمار کرتے ہوٸے

زندگی اپ کو کتناہی تھکا دے کھڑے رہنا چاہیے کیونکہ کچھ لوگ اپ سے ٹیک لگائے ہوتے ہیں.❤️

مرے آرام کرنے کو زمانے موت مت کہنا تھکا ڈالا تھا جیون نےذرا سا سو گیا مَیں بھی

میں قَلب میں تیرے کسی ویْران جگہ پر۔۔۔!! مَقبُوض ہوں لیکن تُجھے معلوم نہیں۔۔۔🙂

*#"کیا آج آپ نے صبح کی نماز پڑھی؟"* 🕌✨ > *1️⃣ ہاں، پڑھی ❤️* > *2️⃣ نہیں، رہ گئی 😭* > *3️⃣ ان شاءاللّٰہ کل سے پڑھوں گا/گی 👍*