
Bazm Sukhan
June 12, 2025 at 04:25 AM
کھرے بھی پھینک دیے میں نے ساتھ کھوٹوں کے
جب آئی طیش میں سکے شمار کرتے ھوٸے
مجھے یہاں کوٸی مجھ سا نظر نہیں آتا
میں تھک گٸی ہوں فرشتے شمار کرتے ہوٸے
❤️
👍
9