
Hafiz Shaban Sherazi
105 subscribers
About Hafiz Shaban Sherazi
*اپنا تعلق کبھی نہ توڑیں* ایسے لوگوں سے جو آپکی اصلاح کرنے والے ہوں ، *ایسی مجلسوں اور گروپوں اور چینلوں سے جہاں سے آپکو خیر ملتی ہو اور آپکے علم میں اضافے کا باعث ہوں* ___🤲🏻✨ ✍🏻:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-:-: *♦️♦️ معصوم دل ♦️♦️*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

❤️ *urdu status*❤️ 🌹 💐ㅤ 🌺 📤 *_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*

*`اے کعبہ تجھ سے محبت کی شدت اب ملاقات چاہتی ہے`* *الٰہی ! تیرے گھر آنا چاہتا ہوں پس* *میرے لیے جانے کے اسباب بنا دے* آمیـــــــــــــن🤲

گھر نہ تو بیوی کی خوبصورتی سے بنتے ہیں اور نہ ہی شوہر کے مال سے۔ گھر ان دونوں کے درمیان باہمی احترام سے بنتے ہیں۔ سالوں گزرنے کے ساتھ عورت کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے اور مرد کی طاقت کم ہو جاتی ہے۔ پھر ان دونوں کے درمیان صرف محبت اور رحمت باقی رہ جاتی ہے۔ عورت مرد کے لیے ایک امانت ہوتی ہے، اور مرد عورت کے لیے ایک سہارا ہوتا ہے۔ 🌹

▫️ ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا بعض اوقات کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں،،🤍💯

❤️ *urdu status*❤️ 🌹 💐ㅤ 🌺 📤 *_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵗᵃᵗᵘˢ ˢʰᵃʳᵉ_*