
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
725 subscribers
About Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri
The Official WhatsApp Channel of Prof. Dr. Hussain Mohiuddin Qadri President Minhaj-ul-Quran International
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*سیدنا عثمانِ غنیؓ نے وحدتِ امت کی خاطر جان قربان کی* *18 ذوالحجہ کو جب مدینۂ طیبہ میں خلیفۂ وقت سیدنا عثمانِ غنیؓ کو شہید کیا گیا، تو درحقیقت وہ چراغ گل کیا گیا جس کی روشنی نے اسلام کے ابتدائی دور کو منور کیا۔ آپؓ نے گھر میں محصور رہ کر شہادت کو قبول کیا لیکن امت کی تلواروں کو ایک دوسرے کے خلاف نہیں نکلنے دیا۔ آپؓ کا صبر، ضبط اور حلم رہتی دنیا تک اسلامی قیادت کے لیے ایک ماڈل ہے۔ آج ہمیں پھر اسی اخلاص، اسی تحمل اور اسی قربانی کی راہ اپنانے کی ضرورت ہے۔* https://www.facebook.com/share/p/1auvUiqwq6/

*ریاست مدینہ کا آغاز تعلیم سے کیسے ہوا؟* https://www.facebook.com/reel/1265984015176848

*کیا آپ رشتہ داروں سے خوف زدہ ہیں؟* https://www.facebook.com/reel/699702256108190

*رسول پاک ﷺ نے اللہ سے کس کی محبت مانگی؟* https://www.facebook.com/share/v/19H7EzUYKv/

*جو مولا علیؑ کو سمجھے، وہی کامیاب ہے* https://www.facebook.com/share/r/16qPz9Se1J/

*والد کی ذات ایک خاندان کی بنیاد، بچوں کی تربیت اور کردار سازی کی اساس ہوتی ہے۔ وہ اپنی بے لوث محبت، محنت، ایثار اور قربانیوں سے اپنی اولاد کے لیے زندگی کا سہارا بنتا ہے، مشکلات میں حوصلہ دیتا ہے اور کامیابیوں پر شکر کرنے کا سبق سکھاتا ہے۔ والد کی دعا، نصیحت اور محبت اولاد کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی اور نجات کا ذریعہ بنتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید میں والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کو اپنی عبادت کے بعد سب سے اہم فرض قرار دیا اور ان کی رضا کو اپنی رضا کا ذریعہ بنایا۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے والدین کی عزت، خدمت اور خوشنودی کو اپنی زندگی کا مقصد بنائیں، ان کے حقوق کو پورا کریں اور ان کی دعاؤں کے مستحق بنیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے والدین پر اپنی بے پایاں رحمتیں نازل فرمائے، ان کی عمر میں برکت دے، صحت و سلامتی عطا فرمائے اور جو والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ آمین۔* https://www.facebook.com/share/p/1AbL6QfEPk/

*We Must Recite the Holy Qur'an* https://www.facebook.com/share/r/1BxFT7aBMu/

*حضور نظام الدین اولیاء کی کامیابی کا راز* https://www.facebook.com/reel/23863214889940047

*آدابِ زندگی سیکھنے کا اصل ذریعہ* https://www.facebook.com/reel/3376912002448706

*نماز میں عدمِ تعدیل ارکان کے نقصانات* https://www.facebook.com/DrHussainQadri/videos/1903696750419456