
Ajmal Raza Qadri
127 subscribers
About Ajmal Raza Qadri
*بچوں کا مدنی چینل* https://whatsapp.com/channel/0029VaDn1lV6LwHqpvwBDT3p اور تحریری ایس ایم ایس حاصل کرنے کے لیے فالو کریں *الحدیث ایس ایم ایس* https://whatsapp.com/channel/0029VaD1CuV47Xe8xNqXSw3a *علماء اہل سنت دعوت اسلامی کی ویڈیو تحریر اور پکچرز فتوی جات حاصل کرنے کے لیے اس چینل کو فالو کریں* https://whatsapp.com/channel/0029VaCMFzr8KMqfH3YDmw1u
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

Bachon Ko Namaz Sikhane Ka Tarika https://whatsapp.com/channel/0029VaDn1lV6LwHqpvwBDT3p

شبِ براءت میں قبرستان میں جانے کا درست طریقہ https://whatsapp.com/channel/0029VaDn1lV6LwHqpvwBDT3p

*📖 `آج کـــــی تـــلاوت قــــرآن !!!`* `رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :` *قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔* > ﴿صحيح مسلم : 1874﴾💖✨ دنیا و آخرت میں قرآن بہترین ساتھی اور سفارشی ہے اس کو ہر روز کھول کر اوپر سے دیکھ کر پڑھیں چاہے ایک آیت ہی ہو۔۔۔ 💫 https://whatsapp.com/channel/0029VaD1CuV47Xe8xNqXSw3a

SHAB E BARAT مُجرم ہوں جہاں بھر کا محشر میں بھرم رکھنا 🥹 رُسوائے زمانہ ہوں دامن میں چُھپا لینا🙏 مقبول یہ عرض میری للّٰہ شہا کرنا💚 ••══ہ❁༻💚༺❁ہ══•• *🎧 نعت STATUS 📲* دعوت اسلامی کے نعتیہ البم *حاجی مشتاق عطاری*، *تحریری کلام رضا*، *نئے نعتیہ کلام* آڈیو ویڈیو، حاصل کرنے کے لیے گروپ میں شامل ہو جائیں👇🏻 𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼 https://whatsapp.com/channel/0029VaDn1lV6LwHqpvwBDT3p ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

دعوت اسلامی کا آئ ٹی ڈیپارٹمنٹ جلد ہی chat gpt کی طرح اپنی Islamic Application لا رہا ہے 😍 Stay Tuned! #DawateIslami

*📖 `آج کـــــی تـــلاوت قــــرآن !!!`* `رســــول الـــلّٰـــه ﷺ نے فرمایا :` *قرآن پڑھا کرو کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے اصحاب ( یعنی قرآن پڑھنے اور عمل کرنے والوں ) کا سفارشی بن کر آئےگا۔* > ﴿صحيح مسلم : 1874﴾💖✨

*مکہ : میں نے تیری گلیوں میں اپنا دل کھودیا ہے اب یہ باقی عمر کیسے کاٹوں کہ تیرے شہر کی فضائیں مجھے زندہ رکھتی ہیں ۔* *یاربی ! میرا دل مکہ کے لئے ترستا ہے پس اسے آب زم زم کے گھونٹ و بیت اللّٰه کے دیدار سے راحت دیجیے ۔* *اللھم انی اسئلک زیادۃ الحرمین الشریفین*🌸

اللہ سے ڈرو اور کسی کا حق نہ لو۔ جو شخص دوسروں کا حق کھاتا ہے، وہ اللہ کے عذاب کا شکار ہو سکتا ہے۔ اللہ ہمیں ہدایت دے اور ہمیں اپنے حقوق اور دوسروں کے حقوق کا احترام کرنے کی توفیق دے۔ 📜 طالب دعا مدنی تحریریں https://whatsapp.com/channel/0029VaDn1lV6LwHqpvwBDT3p

تو ہی کائنات کا راز ہے تیرا عشِق میری نماز ہے تیرے دٙر کے سجدے میرے نبیﷺ میری زندگی کو بدل گئے

تراویح پڑھانے والا امام کیسا ہو؟ https://whatsapp.com/channel/0029VaD1CuV47Xe8xNqXSw3a