اصلاحی تحریریں
اصلاحی تحریریں
May 31, 2025 at 03:52 AM
*زخم سینے کا کہاں اور دکھایا جاتا* تیرے کوچے کے سوا اور کہاں جایا جاتا *ہجر کا غم بھی نہیں اور اٹھایا جاتا* شرم عصیاں سے نہیں سامنے جایا جاتا *یہ بھی کیا کم ہے تیرے شہر میں آئے ہوئے ہیں*
❤️ 1

Comments