مسنون دعائیں سیکھیں WhatsApp Channel

مسنون دعائیں سیکھیں

31 subscribers

About مسنون دعائیں سیکھیں

رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِيْ فَاغْفِرْ لِيْ اِنَّه لَا يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلاَّ اَنْتَ .... مسنون دعائیں سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

مسنون دعائیں سیکھیں
مسنون دعائیں سیکھیں
2/1/2025, 3:51:17 PM

*ماہِ شعبان میں روزے* رکھنے کی بڑی فضیلت ہے، اور یہ سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: "میں نے رسول اللہ ﷺ کو رمضان کے علاوہ کسی اور مہینے میں مکمل روزے رکھتے نہیں دیکھا، اور *میں نے آپ ﷺ کو شعبان سے زیادہ کسی مہینے میں روزے رکھتے نہیں دیکھا۔* " (بخاری: 1969، مسلم: 1156)

❤️ 3
Link copied to clipboard!