مسنون دعائیں سیکھیں
مسنون دعائیں سیکھیں
February 1, 2025 at 03:51 PM
*ماہِ شعبان میں روزے* رکھنے کی بڑی فضیلت ہے، اور یہ سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: "میں نے رسول اللہ ﷺ کو رمضان کے علاوہ کسی اور مہینے میں مکمل روزے رکھتے نہیں دیکھا، اور *میں نے آپ ﷺ کو شعبان سے زیادہ کسی مہینے میں روزے رکھتے نہیں دیکھا۔* " (بخاری: 1969، مسلم: 1156)
❤️ 3

Comments