
ABC Urdu News
108 subscribers
About ABC Urdu News
Pakistan's Premier News channel...!!
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

سمبڑیال الیکشن میں تمام لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ اس ظلم کے نظام کے خلاف اپنی واحد طاقت یعنی ووٹ کے ذریعے فیصلہ دیں۔ انہوں نے الیکشن چوری کا پورا پلان بنایا ہو گا لیکن آپ لوگ چوکنا رہیں، عمران خان


عمران خان مومن آدمی ہیں ! مجھے اگر اڈیالہ جانے دیا گیا تو کہوں گا شاباش تم نے تاریخ بدل دی ایسی استقامت اللّہ کے خوف اور یقین کے بغیر نہیں آ سکتی جس صبر سے اُس نے جیل کاٹی ہے مجھے ملاقاتوں کے بعد پتا چل گیا تھا کہ یہ ڈیل کبھی نہیں کرے گا. مولانا طارق جمیل


https://abcurdunews.com/proactive-planning-needed-to-mitigate-growing-water-challenges-says-ishaq-dar/

عمران خان کی ایک دن کا جیل, باقیوں کی عمر قید سے بہترین ہے,مطیع اللہ جان


https://abcurdunews.com/second-day-of-eid-the-practice-of-performing-sunnah-ibrahimi-continues-sanitation-workers-also-active/

عمران خان نے سب سے زیادہ عزت اور وقار سے جیل کاٹی ہے جس عزت وقار اور بہادری سے عمران خان نے جیل کاٹی آصف زرداری اور نواز شریف کی جیل اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی ! مطیع اللہ جان


https://abcurdunews.com/prime-minister-convenes-important-meeting-of-economic-team-ahead-of-budget-2/

سلام ہے ایسی عورت کو جس نے "عمران خان" جیسا بیٹا پیدا کیا۔


اے بی سی اردو نیوز کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک۔


https://abcurdunews.com/asifa-bhutto-became-the-only-mna-who-did-not-receive-monthly-salary/