ABC Urdu News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 8, 2025 at 08:48 PM
                               
                            
                        
                            عمران خان مومن آدمی ہیں ! مجھے اگر اڈیالہ جانے دیا گیا تو کہوں گا شاباش تم نے تاریخ بدل دی ایسی استقامت اللّہ کے خوف اور یقین کے بغیر نہیں آ سکتی جس صبر سے اُس نے جیل کاٹی ہے مجھے ملاقاتوں کے بعد پتا چل گیا تھا کہ یہ ڈیل کبھی نہیں کرے گا. مولانا طارق جمیل
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1