
CKBSM Welfare Society
255 subscribers
About CKBSM Welfare Society
A Global Non-profit Islamic Organization for the propagation of the Holy Quran, Sunnah, rulings of Islam and social welfare.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

> Mega Solar Water Project > CKBSM Water Project # 58 اللّٰه رب العزت کے فضل سے اور مخیر حضرات کے تعاون سے *CKBSM Welfare Society* نے پانی کی فراہمی کا اٹھاونواں منصوبہ ولیج بیٹیوں بھیل، ضلع عمر کوٹ، سندھ میں نصب کردیا ہے جس سے وہاں کے مقامی لوگوں کو فائدہ ہوتا رہے گا اور ساتھ ساتھ شجر کاری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ہمارے پاس اس وقت کچھ جگہیں ہیں جہاں پانی کی شدید قلت ہے اور ایسی جگہوں پر بروقت فراہمی آب کے منصوبوں کی اشد ضرورت ہے۔ اگر آپ اس سلسلے میں تعاون کرنا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لئے اور اپنے اور اپنے گھر والوں کے لئے صدقہ جاریہ کی نیت سے ضرور اس کارِ خیر میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔ اللّٰه تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے گا۔ ان شاءاللّٰه اللّٰه پاک ان تمام کاوشوں کو قبول فرمائے اور معاونین کی خیر فرمائے۔ آمین۔ *Contact: 0314 2074172* *YouTube Link:* https://youtu.be/9vaLksPy_08?si=edcZiVhqzjCqG1Ml

*اللّٰه ﷻ آج کے دن کی برکت سے ہم تمام کو بار بار حج و عمرہ کی سعادتیں نصیب فرمائے 😍* *آمین 🤲*

اللّٰه پاک ہم تمام مسلمانوں کو ایمان و عافیت کے ساتھ موت نصیب فرمائے۔ آمین