CKBSM Welfare Society
February 26, 2025 at 08:25 AM
الحمدللّٰه
ہر سال کی طرح اِس سال بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں مدرسہ صِراطِ مستقیم لی مارکیٹ میں 20 روزہ تراویح کا اہتمام کیا گیا ہے اور ان شاءاللّٰه عزوجل تراویح کے بعد مختصر درسِ قرآن بھی ہوگا آپ ضرور شرکت کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اِس کی دعوت دیں۔
دعا ہے ربُّ العالمین سے کہ یہ رمضان المبارک ہمارے لئے، ہمارے والدین کے لئے اور آقا کریم ﷺ کی پوری اُمّت کے لئے مغفرت کا باعث بنے اور اس مقدس مہینے کی برکت سے اللّٰه کریم پاکستان کو کھویا ہوا وقار نصیب فرمائے۔
آمین
📌 CKBSM Head Office Pin Location : https://maps.google.com/?cid=10966036911728092929&entry=gps