
Funny Jokes 🫣😁
54 subscribers
About Funny Jokes 🫣😁
Follow the Funny Jokes 🫣😁 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VauSoYbCsU9XUhUqMZ1M
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*رمضان میں اپنے چاند سے اتنا بھی دور نہ ہونا🥀* *کے وہ عید تک نیا چاند چڑھا دے🙈😅🤣🤪*

*مردبھی دو طرح کے ہوتے ہیں* *ایک وہ* *بیگم چاۓ لانا* *دوسرے وہ* *جانو بس بن گئ آیا تھوڑی دیر میں 😂*

*پیتل کے برتن کو کتنا بھی رگڑ لو* *سونا نہیں بن سکتا🧜😁* *یہ بات میں بیوٹی پارلر کے باہر لکھ آیا ہوں 🤣😂*

*کاش میرا گھر تیرے گھر کے قریب ہوتا*🫣🙈🙈 *ملنا تو مقدر کی بات ہے😒وٹہ مارنا تو نصیب ہوتا*🙈🫣😜😝🤣😁😂 ♥️ *NEEL* ♥️

*_`چاے یا موبائل میں سے اگر پورا ہفتہ ایک چیز چھوڑنی پڑے تو کیا چھوڑو گے`_*😜🤭 *چائے 👍🏻* *موبائل 😂* Me☕

*`اگر میں آپکو اغوا کر لوں 🫵🏻😂تو آپ کے گھر والے مجھے کتنے پیسے دینگے 🫣سارے اپنی اپنی ویلیو بتاؤ😏😁`* *`Kuch bhi ni 😂•`* *`50 hazar___❤️•`* *`1 lakh____😯.`* *`2 lakh_____🙏🏻.`* *`5 lakh_____😢.`* *`10 lakh_____👍🏻.`*

😂😂😂😂😂😂 *جیلر قیدی سے بولا :* *تم شاعر ہو کوئی شعر سناؤ*😃 *قیدی بولا :* 🤭🤪😝 *غم الفت میں زندگی کٹی جو ہماری* *جس دن ضمانت ہوئی زندگی ختم تمہاری*😜😆🤣😂🤣😂😂 ♥️ *NEEL* ♥️

*پپو :* *میں نے آج پانچ مکھیاں ماری ہیں تین جینٹس تھے اور دو لیڈیز*😳🫣 *ٹیچر :* *تمہیں کیسے پتہ چلا کہ تین جینٹس ہیں اور دو لیڈیز؟*🤔🤔 *پپو :* *وہ ایسے کہ....*🤪🤪 *دو مکھیاں شیشے کے آگے بیٹھی تھی جبکہ تین سگریٹ کی ڈبی پر*👀😝🤭😂🤣😂🤣😂🤣 ♥️ NEEL* ♥️

*شادی میں جوتا چھپائی کی رسم تو سالیاں “ کرتی ہیں،* *مسجد میں یہ رسم پتہ نہیں کون,,,,, کر جاتا ہے*