Funny Jokes 🫣😁
Funny Jokes 🫣😁
February 23, 2025 at 10:59 AM
*پپو :* *میں نے آج پانچ مکھیاں ماری ہیں تین جینٹس تھے اور دو لیڈیز*😳🫣 *ٹیچر :* *تمہیں کیسے پتہ چلا کہ تین جینٹس ہیں اور دو لیڈیز؟*🤔🤔 *پپو :* *وہ ایسے کہ....*🤪🤪 *دو مکھیاں شیشے کے آگے بیٹھی تھی جبکہ تین سگریٹ کی ڈبی پر*👀😝🤭😂🤣😂🤣😂🤣 ♥️ NEEL* ♥️
😂 1

Comments