Hafiz Rumman Sabri WhatsApp Channel

Hafiz Rumman Sabri

75 subscribers

About Hafiz Rumman Sabri

سب سے اچھے دو اصول خوفِ خدا عشقِ رسول

Similar Channels

tipu_x1 WhatsApp Channel

tipu_x1

مشاعر مبعثره💔 حالات حزن خلفيات صور ملصقات منوعات ستوريات بنات تعليم طلاب قروبات سكر اطفال نكت مجانين WhatsApp Channel

مشاعر مبعثره💔 حالات حزن خلفيات صور ملصقات منوعات ستوريات بنات تعليم طلاب قروبات سكر اطفال نكت مجانين

Irfan ul Hadees | درس حدیث

روايات يمنيه عربيه📚🖋️ الجوكر قصص خياليه سكستين واقعي سوري نكت صور

عالم الواتساب🤍🙈نكت حب حزن لو خيروك خلفيات WhatsApp مقالب😹ردود💦😍💕 WhatsApp Channel

عالم الواتساب🤍🙈نكت حب حزن لو خيروك خلفيات WhatsApp مقالب😹ردود💦😍💕

حضنڪ امان♥️🫂اقتباسات حب حزن عشق نكت ضحك فيديوهات رمزيات صور دينيه كرتون رمزيات استوريهات روايات موت WhatsApp Channel

حضنڪ امان♥️🫂اقتباسات حب حزن عشق نكت ضحك فيديوهات رمزيات صور دينيه كرتون رمزيات استوريهات روايات موت

- نكت عالمية😹💦.                                        اقتباسات حب حزن نكت ستوريات ملصقات صداقة WhatsApp Channel

- نكت عالمية😹💦. اقتباسات حب حزن نكت ستوريات ملصقات صداقة

روايات عالم الاحلام والخيال🧜‍♀️♥️قصص اقتباسات صور ملصقات حالات حزن حب عشق موت نكت ضحك قران استوريهات خوف WhatsApp Channel

روايات عالم الاحلام والخيال🧜‍♀️♥️قصص اقتباسات صور ملصقات حالات حزن حب عشق موت نكت ضحك قران استوريهات خوف

Hafiz Shaban Sherazi WhatsApp Channel

Hafiz Shaban Sherazi

واتساب عمان WhatsApp Channel

واتساب عمان

كبرياء ✘⁞ وغرور انثى𓆩Vip𓆪 عبارات نرجسيه 😎🤘 قصص حزن نكت سكستين صور مقاطع حالات نكت روابط حب عالم WhatsApp Channel

كبرياء ✘⁞ وغرور انثى𓆩Vip𓆪 عبارات نرجسيه 😎🤘 قصص حزن نكت سكستين صور مقاطع حالات نكت روابط حب عالم

لا اله الا الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم تسليما كثيرا WhatsApp Channel

لا اله الا الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم تسليما كثيرا

M 𓋜 👩‍❤️‍👩ملاك انا ونجمتي✯._.♥️●حالات صور حب حزين نكت شعر رسائل اقتباسات عيد ميلاد عن اخت●. WhatsApp Channel

M 𓋜 👩‍❤️‍👩ملاك انا ونجمتي✯._.♥️●حالات صور حب حزين نكت شعر رسائل اقتباسات عيد ميلاد عن اخت●.

✍️مختصر اچھے الفاظ📚 WhatsApp Channel

✍️مختصر اچھے الفاظ📚

"نَبضَات كِتابّ🌻📒• WhatsApp Channel

"نَبضَات كِتابّ🌻📒•

Swipe to see more

Posts

Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/4/2025, 7:40:52 PM

https://whatsapp.com/channel/0029Va56k621t90aBVqltG2c کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید امیر المومنین حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو صحابیٔ رسول نہیں مانتا ہے اور کہتا ہے کی وہ صحابی نہیں ہے اس شخص کے بارے میں کیا حکم شرعی ہوگا اس سے‌ مطلع فرمائیں عین نوازش ہوگی المستفتی حافظ محمد رمان خان صابری ابن حافظ نوشاد خان صابری مالونی ملاڈ ویسٹ ممبئی الجواب بعون الملک الوہاب سب سے پہلے یہ جان لیں کہ کسی کے انکار کرنے سے کسی صحابی کی صحابیت پر کچھ فرق نہیں پڑتا ۔ مگر اس اعتقاد کے سبب قائل ضرور مستحق نار ہوگا ان کی شان میں لعن طعن اور گستاخی کرنے والا گمراہ بد دین ہے ۔ کیوں کہ رب کعبہ نے من جملہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو وعدے حُسْنٰى سے سرفراز فرما کر جنت کا مژدہ سنایا اور فرمایا : وَ كُلًّا وَّعَدَ اللّٰهُ الْحُسْنٰىؕ ( پارہ ۲۷ سورہ حدید آیت ١٠) اور ان سب سے اللہ نے سب سے اچھی چیز کا وعدہ فرمالیا ہے یعنی ہمیشگی جنت کا تو سوچیں جن کو رب العزت نے جنتی قرار دیا ہے تو کس کی یہ ہمت کہ وہ ان عظیم الشان مرتبت ہستیوں کی شان میں گستاخی آمیز کلمات کہے بہر حال ویسے تو تمام صحابہ کرام کے اجمالی فضائل قرآن مجید و حدیث مبارکہ میں بہت وارد ہے مگر ہم یہاں ان احادیث مبارکہ کو ذکر کرنے کی سعی کریں گے جو کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت پر دال ہیں جیسا کہ بخاری شریف کی حدیث مبارکہ ہے کہ عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں: "فَإِنَّهُ صَحِبَ رَسُولَ اللَّه ﷺ بے شک آپ نے رسول اللہ کی صحبت پائی ہے (كِتَاب فَضَائِلِ الصحابة بَابُ ذِكْرُ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: بخاری 3764) اسی طرح ترمذی شریف کی حدیث مبارکہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے لئے دعا فرمائی اور ارشاد فرمایا اللهمَّ اجعلْهُ هادِيًا مَهْدِيًّا واهْدِبهِ یا اللہ معاویہ کو ہادی و مہدی بنا اور لوگوں کے لئے ذریعۂ ہدایت بنا‌ (سنن ترمذی باب مَنَاقِبِ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ رضى الله عنه حدیث نمبر 3842) اور اسی حدیث مبارکہ کے آگے امام ترمذی ایک اور حدیث مبارکہ تحریر فرماتےہیں جن سے ان کی صحابیت و عظمت پر روشن دلیل ملتی ہے ۔ لما عزل عمر بن الخطاب عمير بن سعد عن حمص ولى معاوية فقال الناس عزل عميرا وولى معاوية فقال عمير لا تذكروا معاوية إلا بخير سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول اللهم اهد به جب عمر بن خطاب رضی الله عنہ نے عمیر بن سعد کو حمص سے معزول کیا اور ان کی جگہ معاویہ رضی الله عنہ کو والی بنایا تو لوگوں نے کہا انہوں نے عمیر کو معزول کر دیا اور معاویہ کو والی بنایا، تو عمیر نے کہا تم لوگ معاویہ رضی الله عنہ کا ذکر بھلے طریقہ سے کرو کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے اللهم اهد به اے اللہ! ان کے ذریعہ ہدایت دے۔ (سنن ترمذی باب مَنَاقِبِ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ رضى الله عنه حدیث نمبر 3843) اس حدیث مبارکہ سے بھی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت و عظمت پتہ چلتا ہے اور ﺟﺐ ﺣﻀﻮﺭ نبی ﮐریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻌﺎﻭﯾﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ لئے ﮨﺪﺍﯾﺖ کی ﺩﻋﺎ ﮐﯽ ۔ تو کیا ﻗﺎﻧﻮﻥ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ کہ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﻟﮩٰﺬﺍ ﮨﻢ ﺍﻥ سے ﺟﻮ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر ﻟﻌﻦ ﻃﻌﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺭﻭﺵ ﺧﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻌﺎﻭﯾﮧ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺎﺑﯽ ﮨﯿﮟ ۔ ان کی گستاخی کرکے خود کی آخرت کو تباہ و برباد نہ کریں ان احادیث مبارکہ کے ذریعہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت اظہر من الشمس ہے اور ان کی صحابیت کا انکار کرنے والا شخص بہت بڑی گستاخی کا مرتکب ہوا تو اب اس پر کیا حکم شرعی واقع ہوگا اس کو ہم لکھتے ہیں : نسیم الریاض فی شرح شفاء القاضی عیاض میں مذکور ہے کہ ومن يكن يطعن في معاوية فذاك كلب من كلاب الهاوية جو حضرت معاويہ کے متعلق طعنہ زنی کرے وہ جہنم کا ایک کتا ہے (نسيم الرياض ج: 4 ، ص: 525، دار الكتب العلمية) اور النبراس شرح شرح العقائد میں ہے سبّه رجلٌ عند خليفةِ الراشدْ عمرَ بْنِ عبدِ العزيزْ فَجَلّدَه ایک شخص نے خلیفۂ راشد حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کے یہاں حضرت امیر معاویہ کو برا بھلا کہا تو آپ نے اسے کوڑے لگوائے (النبراس شرح شرح العقائد صفحہ نمبر 709) اور امام شامی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتےہیں کہ اتَّفَقَ الْأَئِمَّةُ عَلَى أنّ سَبّ أَحَدٍ مِنْ الصَّحَابَةِ وَبُغْضهُ لَا يَكُونُ كُفْرًا لَكِنْ يُضَلَّلُ إلَخْ. ائمہ کا اس پر اتفاق ہے کہ کسی صحابی رسول کو گالی دینا اور ان سے بغض رکھنا کفر تو نہیں مگر گمراہی ہے (ابن عابدين ,الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) جلد 4 صفحہ 237 دار الفکر بیروت) اور اسی طرح مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں باتفاق اہل سنت حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ صحابی ہیں انہیں برا کہنے والا اہل سنت سے خارج گمراہ بددین ہے ( فتاوی شارح بخاری جلد ۲صفحہ ۳۲ ) ان تمام مذکورہ بالا دلائل کی روشنی میں یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت کا انکار کرنے والا شخص گمراہ و بددین ہے . زید پر لازم ہے کہ وہ جلد از جلد توبہ و استغفار کرے اور آیندہ اس طرح کی غلیظ باتوں کو بیان کرنے سے پرہیز کرے . واللہ تعالیٰ و رسولہ الکریم اعلم کتبہ ثاقب شیخ چشتی ممبئی

❤️ 👍 2
Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/5/2025, 6:55:42 PM

💐 *السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*💐 الحمدللہ اس سال *جامعۃ الفقیہات میں 16 عالمائیں* *اور 3 حافظ قرآن فراغت حاصل کر رہے ہیں* *6/فروری بروز جمعرات ختم بخاری شریف۔* *7/فروری بروز جمعہ لڑکوں کی دستار بندی.* *9/ فروری بروز اتوار لڑکیوں کی ردا پوشی ۔* ___________________________ 💐Assalam alaikum💐 Alhamdulillah is saal *jamiatul faqeehat me 16 aalimayen or 3 hafize Qur'an faraghat hasil kar rahe hain .* *6 February , khatam-e bukhari Shareef.*(10. 00. AM) *7 February. ladkon ki dastar bandi.*(01.00.PM) *9 February, ladkiyon ki Rida poshi* (11.00.AM) https://whatsapp.com/channel/0029Va56k621t90aBVqltG2c

Image
Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/5/2025, 7:04:26 PM
Image
Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/11/2025, 10:40:46 AM

SDI MAKTABE ISLAMIYAT's award distribution Annual Function 2025 Special guests: Sayyed Makhdoom Miyan and Sayyed Kaab Miyan Orator: Qari Rizwan Sahab Rukne Shura Sunni Dawate Islami 11th Feb after namaz Maghrib onwards https://whatsapp.com/channel/0029Va56k621t90aBVqltG2c

❤️ 1
Image
Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/11/2025, 10:40:53 AM

SDI MAKTABE ISLAMIYAT's award distribution Annual Function 2025 Special guests: Sayyed Makhdoom Miyan and Sayyed Kaab Miyan Orator: Qari Rizwan Sahab Rukne Shura Sunni Dawate Islami 11th Feb after namaz Maghrib onwards https://whatsapp.com/channel/0029Va56k621t90aBVqltG2c

Image
Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/12/2025, 5:28:17 PM

https://whatsapp.com/channel/0029Va56k621t90aBVqltG2c

❤️ 1
Image
Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/18/2025, 7:48:35 PM

Assalamualaikum 📢📢 *Khush Khabar Khush Khabar* 📢📢 *Only Girls Ijtema.* Apne ghar ki Khawateen 👭ko is jlse me Zroor bheje . Is Jlse me Bacco ko Result diya jae ga. 1st 2nd or 3rd position pe aane wale bacco ko Inaam🎁 se bhi Nawaza jae ga. Or Madrasa *ISLAHUL MUSLIMEEN LILBANAT* ke bacco ki humd naat Manqabat or taqareer bhi ho gi . Or jo bacci pure saal Madrase me hazir rhe ho us ko bhi inaam se Nawaza jae ga . Is k ilawa Degar Muallimat ki bhi hazri hogi . To Is Haseen Moqe pr Aap Khawateen e Islam se Guzarish h k zroor tashreef laae.🌹 https://whatsapp.com/channel/0029Va56k621t90aBVqltG2c

👍 1
Image
Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/18/2025, 7:50:25 PM

*Only Girls ijtema* https://whatsapp.com/channel/0029Va56k621t90aBVqltG2c

👍 3
Image
Hafiz Rumman Sabri
Hafiz Rumman Sabri
2/23/2025, 7:08:38 PM

https://youtu.be/3jqMl_kF1ME?si=MZksausUt7eWIkyF *🎙️ ᴠᴏɪᴄᴇ ! Hafiz Rumman Sabri 🎙️* *❤️ㅤ  ✍🏻ㅤ  📩  📤* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* *Join our WhatsApp channel👇* https://whatsapp.com/channel/0029Va56k621t90aBVqltG2c

👍 ❤️ 4
Link copied to clipboard!