Mera Safar WhatsApp Channel

Mera Safar

23 subscribers

About Mera Safar

"Mera Safar' کا مقصد مضامین واقعات اور اصلاحی و ادبی تحاریر کے ساتھ حالات حاضرہ پر مشتمل خبریں India 🇮🇳

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Mera Safar
Mera Safar
2/12/2025, 1:05:20 PM

https://youtu.be/wp9cYRtK_5s

Mera Safar
Mera Safar
2/13/2025, 1:30:23 PM

https://youtu.be/2kvk2UGHj6Y

Mera Safar
Mera Safar
2/8/2025, 2:21:13 AM

https://youtu.be/llh_CaGxVMM

Mera Safar
Mera Safar
2/11/2025, 1:08:10 PM

https://youtu.be/M4IlSUIbopI

Mera Safar
Mera Safar
2/9/2025, 1:04:07 PM

https://youtu.be/xnwjXBMEb0s

Mera Safar
Mera Safar
2/6/2025, 11:40:02 AM

https://youtu.be/rwY946BDRHQ

Mera Safar
Mera Safar
2/4/2025, 12:35:31 PM

. *غیر مسلموں سے دوستی اور ان پر یقین کرنے کا نتیجہ* یہ ویڈیو کولکتہ کے کسی بڑے کالج کے پیچھے لگے CCTV کیمرے کی ہے... مسلم لڑکی گل فشاں 2 سال سے اپنے بوائے فرینڈ انکت Ankit کے ساتھ حرام رشتے میں رہ رہی تھی، جب لڑکی حاملہ ہوئی تو اس لڑکے نے لڑکی کو ملنے کے لیے بلایا، اس کے بعد اس کے دو دوست ابھینو اور راجو مل کر لڑکی کو اسکول کے پیچھے لے آئے اور لڑکی کو اٹھا کر اسکارپیو گاڑی میں لے گئے۔ تین دن لڑکی کی عصمت دری کی گئی اور پھر اس کی لاش برہنہ حالت میں ملی... دین سے بھی گئی اور دنیا سے بھی گئی۔ *خدارا بچا لیں اپنی بہن بیٹیوں کو 👏🏻* > *آوارا و بہکی ہوئی مسلم لڑکیوں کہ لئے ایک سبق ہے اور ان کے والدین اور پورے مسلم معاشرے کے لئے ایک تنبیہ ... اللہ تعالی مسلم خواتین اور لڑکیوں کو غیر مسلم مرد و زن، لڑکوں اور لڑکیوں کی دوستی اور بہکاوے سے بچائے... ان کے فتنے سے محفوظ رکھے* آمین ثم آمین یارب العالمین *اپنے من میں ڈوب کر پاجا سراغ زندگی* *تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن* ”عمدہ تخلیقی، تحقیقی، ادبی، انقلابی مضامین، تحاریر، خبریں اور ویڈیوز کے ساتھ جدید و قدیم معلومات نیز ماہنامہ "سراغ زندگی" لکھنؤ کے لیے یہ چینل مفید ثابت ہوگا۔ لہذا اسے ضرور جوائن کریں اور زیادہ سے زیادہ شئیر بھی کریں۔ 👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaADSM1HFxOzJzSqLm1Y ◈❂•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈•❂◈ *♡ ㅤ   ❍ㅤ   ⎙    ⌲* *𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*

Mera Safar
Mera Safar
2/4/2025, 12:20:34 PM

*جی ہاں! لڑکیوں کو آج بھی زندہ دفن کرنے کا رواج عام ہے* ابن ماجة, مسند بزار وغیرہ میں حدیث پاک ہے لَمْ ‌نَرَ ‌لِلْمُتَحَابَّيْنِ ‌مِثْلَ ‌النِّكَاحِ دو محبت کرنے والوں کے لیئے نکاح سے بہتر کوئی چیز نہیں دیکھی گئی! یہ مذکورہ فرمان تب ہوا جب ایک صاحب نے عرض کی کہ ہمارے پاس ایک لڑکی ہے اس کو دو بندوں نے نکاح کا پیغام بھیجا ہے ایک مالدار اور ایک غریب ہے مگر لڑکی کا دل غریب کی طرف مائل ہے تو فرمایا دو محبت کرنے والوں کے لیئے نکاح سب بہتر کچھ نہیں ہے! شریعت مطہرہ نے جتنی مرد کو اپنی اختیاری جگہ شادی کی اجازت دی اتنی ہی عورت کو بھی اجازت ہے زمانہ جاہلیت کی رسموں اور ہندوانہ رواج کی نحوست کی وجہ سے اس معاشرے میں لڑکی کا شادی کے لیئے اپنا شرعی حق استعمال کرنا جرم بنا دیا گیا ہے اور اسی وجہ سے کثیر فتنہ و فساد قائم ہیں! زمانہ جاہلیت میں کفار اپنی بچیوں کو زندہ دفن کر دیتے ہیں اور اب بچیوں کی چاہتوں کو دفن کر دیتے ہیں! بیچاری لڑکی ساری زندگی اپنے دل میں حسرتوں کا قبرستان بنا کر جیتی ہے! بچیوں کو زندہ دفن کرنا یا یوں کہ لیں زندہ لاش بنا دینا آج بھی جاری ہے! فقط صیغے نہیں دِل کی رضامندی بھی لازم ہے نکاحِ نا پسندیدہ “

Image
Mera Safar
Mera Safar
2/5/2025, 12:30:44 PM

https://youtu.be/oO1IRc_yXqA

Mera Safar
Mera Safar
2/10/2025, 2:18:36 PM

https://youtu.be/YtkBxOYk5lE

Link copied to clipboard!