
PMML
2.2K subscribers
About PMML
Pakistan Markazi Muslim League is a political party who believes on Politics of Humanity and Ideology
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

بجٹ عوام دشمن،ٹیکسز سے مہنگائی بڑھے گی، حکمران ریلیف دینے میں ناکام ہوچکے،خالد مسعودسندھو


مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے لاہور پریس کلب کو جدید کمپیوٹرز فراہمی


https://www.youtube.com/watch?v=f9x_VxOP5C0 پاکستان کے قابل فخر قانون دان خالد مسعود سندھو ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ،صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا اردوپوائنٹ کے چینل قانونی بات پر پوڈ کاسٹ کا پہلا پارٹ۔انسانی سمگلنگ کے حوالہ سے قانون کی عملداری پر زبردست نکات اٹھائے اور سلجھائے

بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے،جھوٹ کا پاکستانی میڈیا نے ذمہ داری سے جواب دیا،تابش قیوم مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے لاہور پریس کلب کو کمپیوٹر فراہم ، ارشد انصاری کے حوالے کئے

مرکزی مسلم لیگ کا حکومت سے صحافیوں کے لئے مراعات کا اہتمام کرنے کا مطالبہ


خبرنامہ :مرکزی مسلم لیگ کا اسکول آف ڈیجیٹل جرنلزم کا آغاز

خبر نامہ : خضدار بس پر حملہ ،مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں کی مذمت

خبرنامہ :مرکزی مسلم لیگ کا واہ کینٹ میں اپنا کماؤ ای کامرس کے طلباء کے لیے تقسیم سرٹیفیکیٹ کی تقریب کا اہتمام

مرکزی مسلم لیگ کے ڈیجیٹل روزگار پروگرام صلاحیت بڑھاؤ ،اپنا کماؤ کے شرکا میں سرٹیفکیٹ تقسیم دس روزہ پروگرام کے شرکاء میں ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم نے سرٹفکیٹ تقسیم کئے مرکزی مسلم لیگ کے آئی ٹی ہیڈ ملک وقاص سعید،صدر اسلام آباد زون احسان اللہ منصور کی تقریب میں شرکت پاکستان کا نوجوان ہنر مندہو گاتو معیشت بہتر،بے روزگاری میں کمی آئے گی،تابش قیوم مرکزی مسلم لیگ نے دس روزہ پروگرام میں ایک لاکھ سے زائد شہریوں کو تربیت دی،تابش قیوم پاکستان کے نوجوان ملک کا اثاثہ،ضرورت پڑنے پر دفاع وطن کے لئے تیار و بیدار ہیں،تابش قیوم