PMML
PMML
May 24, 2025 at 06:14 AM
مرکزی مسلم لیگ کے ڈیجیٹل روزگار پروگرام صلاحیت بڑھاؤ ،اپنا کماؤ کے شرکا میں سرٹیفکیٹ تقسیم دس روزہ پروگرام کے شرکاء میں ترجمان مرکزی مسلم لیگ تابش قیوم نے سرٹفکیٹ تقسیم کئے مرکزی مسلم لیگ کے آئی ٹی ہیڈ ملک وقاص سعید،صدر اسلام آباد زون احسان اللہ منصور کی تقریب میں شرکت پاکستان کا نوجوان ہنر مندہو گاتو معیشت بہتر،بے روزگاری میں کمی آئے گی،تابش قیوم مرکزی مسلم لیگ نے دس روزہ پروگرام میں ایک لاکھ سے زائد شہریوں کو تربیت دی،تابش قیوم پاکستان کے نوجوان ملک کا اثاثہ،ضرورت پڑنے پر دفاع وطن کے لئے تیار و بیدار ہیں،تابش قیوم
❤️ 👍 🙏 8

Comments