
🇴🇲Oman🇵🇰 Jobs 🇴🇲 info ❤️
84 subscribers
About 🇴🇲Oman🇵🇰 Jobs 🇴🇲 info ❤️
Oman jobs اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب دوست بھائی چینل کو فالو کریں اور شیرکریں اپنے دوستوں کو فالو کروائیں جتنے زیادہ لوگ ہوں گے اتنی زیادہ نوکریاں آۓ گئ اللہ پاک سب کو رزقے حلال عطا فرمائے آمین ثم آمین سب بھائی میرے لیے دعا بھی کیا کرے 💗
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

عرب کہا کرتے تھے : *” اپنا دل مجھے تھما دو ، ملاقات جب مرضی کر لینا۔ “* یعنی مخلصانہ تعلق میں قلبی کیفیات کا اعتبار ہوتا ہے ، ضروری نہیں ملاقات بھی کثرت سے ہو۔ (ربيع الأبرار للزمخشري : ٤٣٩/٢)

پاکستانی گریٹر آپریٹر اور رولر آپریٹر کی ضرورت ہے۔ رابطہ کیجئے 79089284