
🇴🇲Oman🇵🇰 Jobs 🇴🇲 info ❤️
February 23, 2025 at 05:11 AM
عرب کہا کرتے تھے :
*” اپنا دل مجھے تھما دو ، ملاقات جب مرضی کر لینا۔ “*
یعنی مخلصانہ تعلق میں قلبی کیفیات کا اعتبار ہوتا ہے ، ضروری نہیں ملاقات بھی کثرت سے ہو۔
(ربيع الأبرار للزمخشري : ٤٣٩/٢)