BOTSLASH
804 subscribers
About BOTSLASH
Welcome to BOTSLASH, your gateway to advanced crypto automation! Our platform offers an array of tools designed for easy and ethical management of your crypto assets. Featuring a user-friendly interface and Shariah Analysis for ethical compliance, we ensure a seamless experience. Alongside our automation tools, we provide enriching educational activities, empowering you with knowledge to navigate the crypto world effectively. Dive into the realm of crypto automation with BOTSLASH, where efficiency meets education. Explore in-depth at botslash.com.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
                                    
                                قرغزستان کے کرپٹوکرنسی سیکٹر نے نیا سنگ میل عبور کر لیا https://www.botslash.com/market-urdu/kyrgyzstans-cryptocurrency-sector-urdu/?v=1749142027
                                    
                                بٹ کوائن زندگی بیمہ کمپنی، مین وائل، پہلی کمپنی بن گئی جو بٹ کوائن میں نامزد شدہ تصدیق شدہ مالیاتی بیانات شائع کرتی ہے https://www.botslash.com/market-urdu/bitcoin-life-insurer-urdu/?v=1749142212
                                    
                                آج کا مارکیٹ اینالائسس https://www.botslash.com/daily-ur-analysis/daily-btc-analysis-20250606/
                                    
                                https://www.botslash.com/market-urdu/binance-adds-monitoring-urdu/
                                    
                                یہ جو بی ٹی سی کا روزانہ کا اے آئی اینالائسس ہوتا ہے اس کی کچھ ہدایات مجھے خود دینی ہوتی ہیں۔ یہ لازمی ہے تاکہ اے آئی پٹری سے اتر نہ سکے، لہذا میں نے سائٹ پر ہی جگہ بنائی ہوئی ہے جہاں میں وہ ہدایات ڈال دیتا ہوں۔ باقی سب کام خود بخود ہوتا ہے۔ اے آئی اینالائسس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ یہ ایک ہی وقت میں اتنا زیادہ ڈیٹا ہینڈل کر سکتا ہے جو کسی انسان کے لیے کرنا مشکل ہوتا ہے۔ خامی یہ ہے کہ اس کی اپنی یادداشت تو ہے نہیں، جو یادداشت بوٹ سلیش کی میں نے بنائی ہے وہ اتنی زیادہ نہیں ہے کہ بہت وسیع پیمانے پر چیزیں ذہن میں رکھ سکے۔ لہذا اس کی کمی مختصر ہدایات پوری کرتی ہیں اور آپ کے پاس ریفائن معلومات آتی ہیں۔ آج کی ہدایات میں نے اسے دے دی ہیں۔ یہ ان شاء اللہ پورے 05:30 پر اینالائسس بنا دے گا۔ لیکن میں سو رہا ہوں گا تو شئیر نہیں کر پاؤں گا۔ آپ سائٹ پر دیکھ لیجیے گا۔ اویس پراچہ BOTSLASH: Crypto Urdu and English News, Education and Analysis بوٹ سلیش: کرپٹو کی اردو نیوز (خبریں)، تعلیم اور اینالائسس
                                    
                                کیا FIS زندہ رہے گا؟ بنانس ڈی لسٹنگ کے امکانات https://www.botslash.com/academy-ur/trading-ur/fis-analysis-urdu/
                                    
                                بٹ کوائن بمقابلہ اسٹیبل کوائنز: آمرانہ حکومتوں میں بٹ کوائن ایک بے مثل زندگی بخش ذریعہ https://www.botslash.com/market-urdu/bitcoin-vs-stablecoins-urdu/?v=1749165325
                                    
                                کرپٹو مارکیٹ کے موجودہ دور میں ماضی کی بل رنز سے منفرد خصوصیات ظاہر ہوئیں https://www.botslash.com/market-urdu/crypto-market-cycle-urdu/?v=1749118222
                                    
                                آج کا بی ٹی سی اینالائسس گزشتہ دو دن میں بی ٹی سی اینالائسس کو مزید بہتر کیا ہے اور یکسانیت بھی دور کی ہے۔ https://www.botslash.com/daily-ur-analysis/daily-btc-analysis-20250605/