PTI NA-132 (PP-178 / PP-179) WhatsApp Channel

PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)

964 subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/19/2025, 5:22:12 PM

‏اسرائیل سے متعلق عمران خان کے مؤقف پر سوالات کا جواب مراد سعید کے اس ستمبر ۲۰۲۴ کے پیغام میں بھی واضح ہے۔ ‏جب براہ راست پوچھا گیا: "کیا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے صرف بیرونی دباؤ ہے یا اندرونی بھی؟" تو خان صاحب کی مسکراہٹ میں چھپی سنجیدگی نے واضح کر دیا کہ: “پریس کانفرنس کی ٹائمنگ اچھی تھی۔۔۔" ‏اگر یہ بات آپ کو اسیری میں سمجھ نہ آئے تو اقوام متحدہ میں کی گئی عمران خان کی تقریر میں تلاش کریں۔ وہاں اس نے دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر وہی پیغام دیا تھا جو آج بھی اس کی سوچ کی بنیاد ہے۔ ‏یہی عمران خان کی غیر متزلزل خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔ جو اس ملک کے نظریاتی تشخص پر سودے بازی کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔ جو چاہتا ہے وہ اسے سن لے، جو سمجھنا چاہے وہ اسے سمجھ لے، اور جو دھوکہ دینا چاہے، وہ خود دھوکہ کھا جائے گا۔ ‏خان صاحب کا واضح مؤقف تھا، ہے، اور رہے گا: ‏"مجھے ہے حکمِ اذاں، لا الہ الا اللہ" ‏⁦‪@MuradSaeedPTI‬⁩ ‏⁦‪#ReleaseLeaderOfUmmah

❤️ 1
Video
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/19/2025, 5:01:57 PM
Video
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/20/2025, 9:26:35 AM
Post image
Image
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/19/2025, 6:04:00 PM

پاکستان تحریکِ انصاف آج سے باقاعدہ جنوبی پنجاب صوبہ کی تحریک کا آغاز کرتے ہیں۔ “ہمیں صوبہ چاہیئے بھیک نہیں” — سینیٹر عون عباس بپی

PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/19/2025, 2:25:04 PM
Post image
Image
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/19/2025, 9:17:50 PM
Video
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/20/2025, 9:30:04 PM

کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے۔

PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/20/2025, 9:26:37 AM
Post image
Image
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/19/2025, 4:56:45 PM

اس حکومت نے مزدور، کسان، سول سوسائٹی، ڈاکٹر، تاجر سب کا گلا گھونٹ دیا ہے، احمد بچھر عمران خان کی تصویر بلند

PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
6/19/2025, 2:25:03 PM

اب سمجھ آرہا ہے کہ عمران خان کا جیل میں رہنا کیوں ضروری تھا۔

Post image
Image
Link copied to clipboard!