PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
PTI NA-132 (PP-178 / PP-179)
June 19, 2025 at 05:22 PM
‏اسرائیل سے متعلق عمران خان کے مؤقف پر سوالات کا جواب مراد سعید کے اس ستمبر ۲۰۲۴ کے پیغام میں بھی واضح ہے۔ ‏جب براہ راست پوچھا گیا: "کیا اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے صرف بیرونی دباؤ ہے یا اندرونی بھی؟" تو خان صاحب کی مسکراہٹ میں چھپی سنجیدگی نے واضح کر دیا کہ: “پریس کانفرنس کی ٹائمنگ اچھی تھی۔۔۔" ‏اگر یہ بات آپ کو اسیری میں سمجھ نہ آئے تو اقوام متحدہ میں کی گئی عمران خان کی تقریر میں تلاش کریں۔ وہاں اس نے دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر وہی پیغام دیا تھا جو آج بھی اس کی سوچ کی بنیاد ہے۔ ‏یہی عمران خان کی غیر متزلزل خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے۔ جو اس ملک کے نظریاتی تشخص پر سودے بازی کو کبھی قبول نہیں کرے گا۔ جو چاہتا ہے وہ اسے سن لے، جو سمجھنا چاہے وہ اسے سمجھ لے، اور جو دھوکہ دینا چاہے، وہ خود دھوکہ کھا جائے گا۔ ‏خان صاحب کا واضح مؤقف تھا، ہے، اور رہے گا: ‏"مجھے ہے حکمِ اذاں، لا الہ الا اللہ" ‏⁦‪@MuradSaeedPTI‬⁩ ‏⁦‪#releaseleaderofummah
❤️ 1

Comments