Inside Update WhatsApp Channel

Inside Update

40 subscribers

About Inside Update

*السلام علیکم-* اس چینل پر مختلف فری ارننگ ایپس اور ائیر ڈراپس کے بارے میں مسلسل Update دی جاتی ہے

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Inside Update
Inside Update
2/20/2025, 3:07:53 AM

*PAWS Last chance to complete the activity review!* To be eligible for the airdrop, make sure to visit the PAWS website, select the "Claim" option from the top three lines, and then complete the Activity Check by solving a simple captcha. You only have 24 hours to remain eligible Link👇 https://paws.community/app

Image
Inside Update
Inside Update
2/20/2025, 1:40:59 PM

*جو BTC کا لسٹنگ ریٹ تھا وہ PI سے بھی کم تھا مگر تب 2008 تھا اور اب 2025 ہے- اگر PI کا ریٹ آنے والے وقت میں اوپر جائے گا تو کیا BTC کا ریٹ رُک جائے گا اپنی جگہ پر؟ PI اور BTC کا موازنہ کرنے سے پہلے دونوں کی سپلائی بھی ضرور دیکھا کریں- اگر آج کے دن سے ہی PI اور BTC دونوں ایک جیسے تناسب کے ساتھ بھی اوپر جاتے رہیں تو آنے والے وقت میں جب PI کوئن 1 لاکھ ڈالر تک پہنچے گا تب BTC کوئن 10 بلین ڈالر تک پہنچ چکا ہو گا- اب اگر آپ یہ کہو کہ BTC اِدھر ہی کھڑا رہے بس PI کوئن اوپر جاتا رہے تو یہ تو ممکن نہیں-* باقی اگر Binance نے PI کی لسٹنگ کنفرم کر دی تو امید ہے ریٹ کچھ مزید پمپ کرے گا-

👍 2
Inside Update
Inside Update
2/22/2025, 3:31:02 AM

Check Your Allocation by watching my Video👆 *Paws Web* https://paws.community/app

Video
Inside Update
Inside Update
2/22/2025, 6:20:43 AM

🐾 Paws - Robot Appeal Form ! 7 days to appeal ! Appeal Form : https://docs.google.com/forms/u/0/d/e/1FAIpQLSd3gaG32wvE4XL9nLqAerJF01J91fuIM1OUjTnp-HqOgkbitQ/formResponse جن ممبرز کو یہ میسیج شو ھو رھا ھے وہ دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپیل کر سکتے ہیں 7 دن کے اندر

Inside Update
Inside Update
2/26/2025, 8:23:07 AM

آج پھر PI نے 1.97$ کو ٹچ کیا- کرپٹو کے اعصاب پر چھائی ہوئی ہے پائی- پائی نیٹورک نے مفت میں بہت کچھ دیا اور مزید بھی دے گی- لیکن PI کو BTC کے ساتھ ملانا مکمل طور پر مذاق ہے-

👍 1
Image
Inside Update
Inside Update
3/1/2025, 3:46:30 AM

*PI UPDATE* گریس پیریڈ کے لیے KYC اور Mainnet کی منتقلی کی آخری تاریخ کو ایک آخری بار 14 مارچ 2025 کو صبح 8:00am UTC تک بڑھا دیا گیا ہے، جس سے حقیقی پاینیئرز کے لیے اوپن نیٹ ورک کے بعد اضافی وقت اور موقع ملے گا کہ وہ اپنے بیلنس کی تصدیق کر سکیں اور مین نیٹ پر منتقل ہو جائیں۔ یہ توسیع خاص طور پر ان پاینرز کی مدد کرتی ہے جو حال ہی میں واپس آئے ہیں اور اب نیٹ ورک کے ساتھ دوبارہ منسلک ہونا چاہتے ہیں جب کہ اوپن نیٹ ورک لائیو ہے، Pi کے بنیادی مقاصد کو شامل کرنے اور انصاف پسندی کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی KYC درخواست جمع کروائیں اور کسی بھی ضبطی سے بچنے کے لیے 14 مارچ 2025 کو صبح 8:00 بجے UTC تک اپنی مینیٹ چیک لسٹ کو مکمل کریں۔ اضافی تفصیلات کے لیے "مزید پڑھیں" پر ٹیپ کریں۔

Image
Inside Update
Inside Update
3/1/2025, 2:30:56 PM
❤️ 2
Image
Link copied to clipboard!