
Inside Update
February 20, 2025 at 01:40 PM
*جو BTC کا لسٹنگ ریٹ تھا وہ PI سے بھی کم تھا مگر تب 2008 تھا اور اب 2025 ہے- اگر PI کا ریٹ آنے والے وقت میں اوپر جائے گا تو کیا BTC کا ریٹ رُک جائے گا اپنی جگہ پر؟ PI اور BTC کا موازنہ کرنے سے پہلے دونوں کی سپلائی بھی ضرور دیکھا کریں- اگر آج کے دن سے ہی PI اور BTC دونوں ایک جیسے تناسب کے ساتھ بھی اوپر جاتے رہیں تو آنے والے وقت میں جب PI کوئن 1 لاکھ ڈالر تک پہنچے گا تب BTC کوئن 10 بلین ڈالر تک پہنچ چکا ہو گا- اب اگر آپ یہ کہو کہ BTC اِدھر ہی کھڑا رہے بس PI کوئن اوپر جاتا رہے تو یہ تو ممکن نہیں-*
باقی اگر Binance نے PI کی لسٹنگ کنفرم کر دی تو امید ہے ریٹ کچھ مزید پمپ کرے گا-
👍
2