
Darul Uloom Deoband
343 subscribers
About Darul Uloom Deoband
All kinds of news of Darul Uloom Deoband can be found here InshaAllah
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ماہ ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔ 👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x


جو طلبہ عزیز چاول کھانے کے عادی ہیں ان کو دارالعلوم دیوبند کی جانب سے دونوں وقت چاول دیے جانے کی تجویز ہے۔ 👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x


👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x


پورے ملک کے طلبہ کو رمضان المبارک سے پہلے سے عید کے بعد تک تجربہ کار اساتذہ اور دارالعلوم دیوبند کے سابق معین المدرسین کی چوبیس گھنٹے کی نگرانی میں دارالعلوم دیوبند میں داخلہ کی تیاری کا موقع۔ 👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x

ام المدارس دارالعلوم دیوبند کا۔ قواعد داخلہ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے ٹیلیگرام چینل پر وزٹ کریں۔ 👇👇👇 https://t.me/darululoomdewband/378

*دارالعلوم دیوبند کی جانب سے آنے والے تمام زائرین کے لیے اب پارکنگ کا معقول اور مرتب نظم کردیا گیا ہے_* 👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x

غیر ملکی طلبہ کے داخلے سے متعلق اہم اعلان۔ 👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x

*قاری طیب صاحب کی نماز جنازہ کا ایک منظر!* *١٧ جولائی ١٩٨٣ کو مولانا سالم صاحب ابن قاری محمد طیب صاحب علیهما رحمة الله الواسعة نے احاطہ مولسری دارالعلوم* *دیوبند میں قاری صاحب کی نماز جنازہ پڑھائی تھی، بتایا جاتا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ لوگوں نے شرکت کری تھی* ۔ *(تصویر میں نماز جنازہ کا ایک منظر)* *طلبہ ہندوستان انڈیا* 👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x

دارالعلوم دیوبند: علم و خدمت کا قلعہ دارالعلوم دیوبند برصغیر کا وہ عظیم علمی قلعہ ہے جس نے نہ صرف امت مسلمہ کی دینی و تعلیمی رہنمائی کی، بلکہ اس کے زیر سایہ ہزاروں علماء، محدثین، فقہاء اور داعیانِ اسلام نے پروان چڑھ کر دین کی خدمت کی۔ یہ ادارہ صرف تعلیمی خدمات تک محدود نہیں بلکہ طلبہ کی کفالت اور ان کے بنیادی اخراجات کو بھی پورا کرنے کا بہترین انتظام کرتا ہے۔ طلبہ کے لیے مالی معاونت: ایک منفرد روایت دارالعلوم دیوبند کی خصوصیات میں سے ایک نمایاں پہلو یہ ہے کہ یہاں زیر تعلیم طلبہ کو باقاعدگی سے ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے۔ یہ وظیفہ ان کے بنیادی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ نیز، سالانہ اور ششماہی امتحانات کے مواقع پر اضافی مالی امداد بھی دی جاتی ہے، تاکہ طلبہ اپنے لباس، کتابیں اور دیگر ضروریات کو بغیر کسی دشواری کے پورا کر سکیں۔ علم کے متلاشیوں کے لیے بے مثال سہولت اس وقت دنیا میں کئی جدید تعلیمی ادارے موجود ہیں، مگر دارالعلوم دیوبند کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہاں بغیر کسی فیس کے ہزاروں طلبہ کو اعلیٰ دینی و عصری تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔ اسی طرح، وظیفے اور دیگر مالی امداد کے ذریعے ان طلبہ کو ہر ممکن سہولت دی جاتی ہے جو اپنی زندگیاں دین کے لیے وقف کر دیتے ہیں۔ ایک شاگرد کی خوشی، ایک ادارے کی کامیابی آج جب ایک طالب علم کو 1330 روپے کا وظیفہ ملا، تو یہ صرف ایک رقم نہیں بلکہ ایک احساس ہے کہ دارالعلوم دیوبند اپنے طلبہ کو ہر ممکن سہولت دینے کے لیے ہر لمحہ کوشاں ہے۔ یہ رقم ان طلبہ کے لیے کسی انمول تحفے سے کم نہیں جو دور دراز علاقوں سے آکر یہاں تعلیم حاصل کرتے ہیں۔ دارالعلوم دیوبند: ایک تحریک، ایک انقلاب یہ محض ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، ایک انقلاب ہے جس نے مسلمانوں کو علمی، فکری اور عملی طور پر مضبوط کیا۔ اس کی علمی خدمات، فکری پختگی، دینی خدمات، اور طلبہ کے لیے بے پناہ سہولتیں اس کو دنیا بھر میں ممتاز کرتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبند کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے تا قیامت امت کی دینی و تعلیمی رہنمائی کرنے والا مینارِ نور بنائے۔ آمین! 👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x

*تیری محفل کے چراغ ہردم فروزاں رہیں* ترے چمن کے پھول سبز رہیں شاداب رہیں پروانوں کا ہجوم دل و جاں فدا کرتا رہے اور شان نبوت کا علم ترے نام سے اتنا بلند ہو کہ کوئی فتنہ پرست نگاہ وہاں پہونچ نہ سکے بس خدا تجھے جان نبی آن نبی شان نبی بناکر رکھے (آمین) https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x