
Darul Uloom Deoband
February 15, 2025 at 10:16 AM
*قاری طیب صاحب کی نماز جنازہ کا ایک منظر!*
*١٧ جولائی ١٩٨٣ کو مولانا سالم صاحب ابن قاری محمد طیب صاحب علیهما رحمة الله الواسعة نے احاطہ مولسری دارالعلوم* *دیوبند میں قاری صاحب کی نماز جنازہ پڑھائی تھی، بتایا جاتا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ لوگوں نے شرکت کری تھی* ۔
*(تصویر میں نماز جنازہ کا ایک منظر)*
*طلبہ ہندوستان انڈیا*
👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb4wfwr545unwe4dIn1x
😂
1