Kitab Nagri WhatsApp Channel

Kitab Nagri

914 subscribers

About Kitab Nagri

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Kitab Nagri
Kitab Nagri
5/17/2025, 9:07:12 PM

ایک ڈبی میں سانپ، بچھو، اور کئی کیڑوں سے بنا ایسا زہر ہے جو انسان کو آہستہ آہستہ مگر بہت تکلیف دینے کے بعد ختم کرتا ہے۔۔ دوسری ڈبی میں زہر، میٹھی عطر اور خارش والا پاوڈر ہے۔۔۔ جو تمہیں بیک وقت خارش بھی کرے گی۔۔۔ تمہارے جسم پر جلن اور الرجی بھی ہو گی۔۔۔ اور ساتھ ساتھ اس میٹھے عطر سے کئی کیڑے مکوڑوں کا کھانا بھی بنو گے۔۔۔ ہاں مگر مرو گے نہیں بس تڑپتے رہ جاو گے۔۔۔ اور تیسرا تو میرا فیورٹ ہے۔۔۔ دیکھو۔۔۔ دیکھو کیا ہے اس میں۔۔۔ چوہے۔۔۔ پتہ ہے۔۔۔ تم سے پہلے ایک دشمن کو میں نے اسی سے سزا دی تھی۔۔۔ قسم سے ایک تو سزا دینے کا مزا دوسرا اس بندے کا ڈسکو ڈانس دیکھنے کا الگ مزا۔۔۔ بھئی یہ سزا دوسری سزاوں سے چھوٹی لگتی ہے مگر ہے نہیں۔۔ جانتے ہو کیوں۔۔۔ کیونکہ یہ چوہے ڈانس تو کرواتے ہیں۔۔ مگر یہ ڈانس اس وقت ہی ختم ہوتا ہے جب بندہ ان چوہوں کے زہر سے ختم ہو جاتا ہے۔۔۔ تو بتاو پھر کس چیز سے سزا اور موت لینا پسند کرو گے تم۔۔۔ رحمین تو مزے سے اسے ایسے سزا بتا رہی تھی جیسے پکنک منانے کو کہہ رہی ہو مگر دوسری طرف سلیمان کا تو کیسا خون خشک ہوا تھا۔۔۔ وہ تو آگے ہی ادھ مرا ہوا تھا۔۔ آگے اس کی اور کون کون سی سزا رہتی تھی۔۔۔ مکمل ناول پڑھنے کے لیےلنک پرکلک کریں اور مزید اچھے ناولز کے لیے ہماری ویب وزٹ کریں 👇👇👇 https://www.kitabnagri.com/2025/05/paiwand-e-jan-complete-novel-by-samreen.html

👍 6
Kitab Nagri
Kitab Nagri
5/22/2025, 1:08:42 PM

https://youtube.com/shorts/p0PrLnoXdjg?si=PIPmJTAoCEn9dwEh

Kitab Nagri
Kitab Nagri
5/26/2025, 10:05:55 PM

وہ سسکتی ہوئی اچانک میرے نزدیک ہو گئی۔ اس کے خاموش ، بے بس آنسو میری قمیض بھگوتے چلے گئے تھے۔ اوپر قدموں کی دھمک دھڑکنیں منتشر کر رہی تھی۔خان زادی کا پورا بدن بارش میں بھیگی چڑیا کی طرح کانپ رہا تھا۔ میں نے محض اسے حوصلہ دینے کے لیے آہستگی سے اس کے گرد بازو حمائل کر دئیے ۔ خود میرا دل بیٹھا جا رہا تھا۔اب تک تو ہم دونوں نے زندگی اور اور موت کے درمیان فاصلہ ناپنے کی کشمکش اور خوف میں اپنی پوزیشن پر زیادہ غور نہیں کیا تھا مگر اب حسیات یکبار کی جاگ اٹھی تھیں اور اس نرم گرم قربت نے بری طرح حواس باختہ کر ڈالا تھا۔غیر ارادی طور پر میرے بازوؤں کا حلقہ اس کے گرد سخت ہو گیا۔"آخر کو یہ گناہ تو نہیں ہے۔ " میرا نفس اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے تاویلیں ڈھونڈ رہا تھا۔ "یہ میری جائز اور شرعی منکوحہ ہے۔" مکمل ناول پڑھنے کے لیےلنک پرکلک کریں چینل کوسبسکرائب کرنا مت بھولیں 👇👇👇 👇👇👇 Emergency Nikkah Based Most Romantic Novel khoon baha based novel https://www.youtube.com/watch?v=vEbbTsftmEM&t=1s

Kitab Nagri
Kitab Nagri
6/8/2025, 10:19:33 PM

میں نے ابو سے کبھی کچھ نہیں مانگا۔ صرف تمہیں مانگوں گی، پلیز یوں ایک جھٹکے میں سب ختم مت کرو۔"گوہر اتنا غصے میں تھا کہ اسے کچھ سجھائی نہ پڑتا۔ خود کو چھڑاتا۔"رابی ! چھوڑ دو مجھے ورنہ میں بہت غلط کر دوںگا۔ " ربیعہ ہچکیاں لیتی۔"تم ہمیشہ کے لیے چلے جاؤ گے، میں نہیں چھوڑوں گی۔" کہو، قبول ہے۔۔۔ قبول ہے۔۔۔ قبول ہے۔۔۔ ورنہ گلا دبا دوں گا۔ ! بتاؤ کہ تم کس کی دلہن ہو ؟" حکم دیا۔ وہ سہم گئی۔"بولو ۔۔۔" وہ دھاڑا۔ ربیعہ رونے لگی۔ گوہر نے اس کی گردن دبوچ لی۔"میں مار دوں گا تمہیں۔۔۔ نہیں تو بتاؤ نہیں ۔ مکمل ناول پڑھنے کے لیےلنک پرکلک کریں چینل کوسبسکرائب کرنا مت بھولی 👇👇👇 👇👇👇 https://www.youtube.com/watch?v=Cm3xB1Sxbhg

❤️ 👍 😂 3
Kitab Nagri
Kitab Nagri
6/10/2025, 3:00:58 PM

چچ۔۔۔چھ ۔۔۔"چھوڑو مجھے میں نے کہا چھوڑو مجھے نہی جانا کہیں بھی تمہارے ساتھ" ۔۔۔ بکواس بند کرو اپنی۔۔۔ وہ اس قدر اونچا دھاڑا کے منہا کانپ کے رہ گئی ۔۔کہا تھا نہ تم کو منہا بی بی کہ تم صرف میری ہو۔۔۔۔"حمزہ شاہ" کی۔۔۔۔۔۔۔ اب تم دیکھو میں کیا کرتا ہوں ؟؟؟اُسنے کہتے ساتھ ہی فون نکالا اور کسی کو کال کرنے لگا ۔۔۔تم ایسے سننے والوں میں سے نہیں ہو میری غلطی ہے کہ میں تمہیں پیار سے سمجھا رہا تھا اب تمہیں اپنی پاور دکھانے کا وقت آ چکا ۔۔۔۔ بہت سمجھا لیا پیار سے ۔۔۔ "ہاں کہاں ہو تم"؟؟؟ فون لاؤڈ اسپیکر پر لگاتے کہا۔۔۔۔۔ جی سر آپ حکم کریں میری آنکھوں کے سامنے ہے بندہ دوسری طرف موجود بندے کی آواز فون سے باہر گونجی ۔۔۔۔۔۔ایسا کرو چڑھا دو اس پر گاڑی منہا کی طرف دیکھتے ہوے وہ بولا- منہا کا رنگ ایک پل میں متغیر ہوا اُسکے ایسا کہنے پر اور دماغ میں بس ایک چیز تھی۔۔۔ آج اُسکا بھائی بھی یونی گیا تھا ۔ اُسکی یونی ورسٹی میں فنکشن منعقد تھا اور اُس نے بھی اس میں حصہ لیا تھا۔۔۔۔ نہیں نہیں پلیز!!! تم ایسا کچھ نہیں کروگے تم جو کہو گے میں ویسا ہی کرونگی--- پلیز ! میرے بھائی کو کچھ مت کرنا --وہ روتے روتے اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہنے لگی ۔۔"پلیز!نہی ایسا مت کرنا میں تم سے نکاح کرنے کے لیے تیار ہوں"--- مکمل ناول پڑھنے کے لیےلنک پرکلک کریں چینل کوسبسکرائب کرنا مت بھولی 👇👇👇 👇👇👇 https://www.youtube.com/watch?v=FhItkKKyfjQ&t=1s Kidnapping Based FORCED MARRIAGE BASED CROSS MARRIAGE BASED

❤️ 👍 2
Link copied to clipboard!