
Kitab Nagri
May 26, 2025 at 10:05 PM
وہ سسکتی ہوئی اچانک میرے نزدیک ہو گئی۔ اس کے خاموش ، بے بس آنسو میری قمیض بھگوتے چلے گئے تھے۔ اوپر قدموں کی دھمک دھڑکنیں منتشر کر رہی تھی۔خان زادی کا پورا بدن بارش میں بھیگی چڑیا کی طرح کانپ رہا تھا۔ میں نے محض اسے حوصلہ دینے کے لیے آہستگی سے اس کے گرد بازو حمائل کر دئیے ۔ خود میرا دل بیٹھا جا رہا تھا۔اب تک تو ہم دونوں نے زندگی اور اور موت کے درمیان فاصلہ ناپنے کی کشمکش اور خوف میں اپنی پوزیشن پر زیادہ غور نہیں کیا تھا مگر اب حسیات یکبار کی جاگ اٹھی تھیں اور اس نرم گرم قربت نے بری طرح حواس باختہ کر ڈالا تھا۔غیر ارادی طور پر میرے بازوؤں کا حلقہ اس کے گرد سخت ہو گیا۔"آخر کو یہ گناہ تو نہیں ہے۔ " میرا نفس اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے تاویلیں ڈھونڈ رہا تھا۔ "یہ میری جائز اور شرعی منکوحہ ہے۔"
مکمل ناول پڑھنے کے لیےلنک پرکلک کریں چینل کوسبسکرائب کرنا مت بھولیں
👇👇👇
👇👇👇
Emergency Nikkah Based
Most Romantic Novel
khoon baha based novel
https://www.youtube.com/watch?v=vEbbTsftmEM&t=1s