Mustafa Nawaz Khokhar Official
365 subscribers
About Mustafa Nawaz Khokhar Official
Official WhatsApp Channel of former Senator Mustafa Nawaz Khokhar
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
Running with the hares and hunting with the hounds #PPP #Pakistan #fyp #foryou
حکومت سیاسی انتقام بازی کو تحفظ دینا چاہتی ہے #courts #pmln #shehbazsharif
اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے کی تیاریاں ، مصطفی نواز کھوکھر اسد قیصر کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کی بیٹھک میں شریک۔ اپوزیشن کے متعدد رہنما اجلاس /عشائیہ میں شریک #Pakistan #Constitution #PTI #JUI https://www.instagram.com/reel/DFqLPCZIfx5/?igsh=MXBtdGdxM3QxYmZkZA==
حکومت کے پاؤں کچے ہیں #ARY #PMLN #Form47 #foryou #fyp
https://youtu.be/I1FJ8QkTBHE?si=58aef83jaLtKfiTU
*مصطفی نواز کھوکھر اپوزیشن کی نیشنل ایجنڈا ڈرافٹنگ کمیٹی کے ممبر بن گئے۔* تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ، مصطفی نواز کھوکھر کی بھی شرکت باہمی روابط بڑھانے اور ملک کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد اور ایک نیشنل ایجنڈا ڈرافٹ کرنے کے لیےاسٹیرنگ کمیٹی کے قیام پر بھی اتفاق اسٹیرنگ کمیٹی کی سربراہی شاہد خاقان عباسی کریں گے، دیگر ممبران کے علاوہ سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر بھی شامل ہونگے۔ #PTI #JUI #foryou #MustafaNawazKhokhar #Pakistan #fyp
عوام اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیوں کے ساتھ کیوں کھڑے ہو جاتے ہیں #Pakistan
مصطفی نواز کھوکھر کا تحریک تحفظ آئین گرینڈ اپوزیشن الائنس کی کانفرنس سے دھواں دار خطاب #foryoupage #MustafaNawazKhokhar #Pakistan #PakistanPolitics #establishment #election #foryou #Islamabad #PTI #JUI